( تحریر ،محمد طارق )
قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلیوں میں فیصلہ سازی کا کلچر پروان چڑھا گئ ،ممبران کی قانون کے مطابق سال میں 150 دن کی کم از کم حاضری یقینی بنا گئ ،،،،،،
تحریک انصاف کی حکومت اگر—
ملک کے سرکاری سکولوں ، سرکاری ہسپتالوں کا معیار بہتر کر گئی ،،،،،
نچلی عدالتوں میں عوام کو کرپشن سے پاک انصاف کا نظام بحال کرگئی ،،،،،،
صاف پانی 70 % آبادی کو دے گئ ،،،،،
توانائی کے بحران پر پانے کے لیے کرپشن سے پاک پروجیکٹس شروع کروا گئی ،،،،، خارجہ ، دفاعی پالیسیاں ملکی سیکورٹی اداروں کے ساتھ مل کر بنا گئ ،،،،
ماحولیاتی آلودگی ، موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے لیے پانی کے ذخائر ڈیموں کے ذریعے جمع کرنے اور زیادہ سے زیادہ درخت لگائے میں کامیاب رہی ،،،،
اورسیز پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرانے میں کامیاب ہوگئی،،،، ملک میں بلدیاتی اداروں کو آئین میں دیئے گئے مکمل آئینی ، انتظامی، معاشی اختیارات دے گئ ،،،، تو پھر
منفی ،فضول ،نان ایشوز میڈیا کمپین ، کچھ وزرا کی، کچھ بونگیاں موجودہ حکومت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی، اور نہ ہی تحریک انصاف کو آنے والے دور میں پاکستانی سیاسی منظر نامے میں اہم رول ادا کرنے سے دور رکھ سکتی ہیں –