وزیر تعلیم نے پنجاب میں تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند کر دیئے

Educational Institutions in Lahore will remain closed on monday and tuesday

 وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہودنے صوبے کےتمام تعلیمی ادارے 2 روزکے لیے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظرتعلیمی ادارےبند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے پیر اور منگل کو بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد دھرنے کے باعث پنجاب بھر میں صورتِ حال دوسرے روزبھی کشیدہ ہے۔




Recommended For You

Leave a Comment