کوئٹہ، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،4 افراد شہید

Blast in Quetta on Security Forces Vehicles

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب  دھماکا، جس میں  چار افراد شہید اور پندرہ افراد  زخمی۔

 ذرائع کے مطابق دھماکے میں پولیس اہلکار کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔  پولیس نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔

ریسکیو  ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں اور شہیدوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔




Recommended For You

Leave a Comment