پشاور میں دھماکا،ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر اور گن مین شہید

Blast in Peshawar

پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی محمد اشرف نور اور گن مین شہیدہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا حیات آباد میں تاتارا پارک میں پولیس افسر کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹرگھر سے دفتر جارہے تھے کہ اس دوران دھماکا ہوگیا۔

دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی تھی۔

 




Recommended For You

Leave a Comment