تاخیر نہیں قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں، فواد چودھری

Fawad Chaudhary

جنگ) پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر نہیں قبل از وقت انتخاب چاہتے ہیں۔)

فواد چودھری نے کہا کہ قومی اتفاق رائےسےتمام اسمبلیاں قبل ازوقت توڑدی جائیں، سب متفق ہوں توہم کے پی کی اسمبلی قبل ازوقت توڑنے کوتیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے نئی حلقہ بندیوں کا بل مشترکہ مفادات کونسل میں زیر بحث آئے، حلقہ بندی بل کی بنیاد پر الیکشن میں تاخیر قبول نہیں،جمہوریت کی روح الیکشن ہے،مردم شماری نہیں۔




Recommended For You

Leave a Comment