پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم میں اختلافات ختم: تمام گروپس متحد ہوگئے

Pti Belgium clashes are over all groups gets united

برسلز: شفیق جٹ سے

پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم میں اختلافات ختم ہوگئے ہیں اور تمام گروپس آپس میں متحد ہوگئے ہیں۔ نئے فیصلے کے مطابق، چوہدری افتخار سرپرست اعلیٰ، شکیل گوھر چیئرمین اور سردار صدیق خان صدر ہوں گے۔ بقیہ عہدیداروں کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔

Pti Belgium clashes are over all groups gets united
 بلجیم میں مقیم پی ٹی آئی کے حامیوں نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا اور اس کا خیرمقدم کیا ہے۔

یادرہے کہ پی ٹی آئی  بلجیم میں ایک موثر گروپ کے طور پر سامنے آئی ہے۔ یہ یہاں دن بدن مضبوط ہوتی جارہی ہے۔




Recommended For You

Leave a Comment