نارویجن ٹی وی ’’این آرکو‘‘ کی چندہ مہم کی رقم پاکستان اور چاردیگرممالک میں تعلیم پرخرچ ہوگی: لوگ دل کھول کرحصہ لیں، منتظمین کی اپیل

This slideshow requires JavaScript.

بیورو رپورٹ

ناروے کے سرکاری ٹی وی ’’ این آر کو‘‘ نے جنگ زدہ بچوں کی تعلیم کے لیے ایک روزہ چندہ مہم کا آغاز کردیا۔ یہ مہم ملک کے طول و عرض میں سات ہزار رضاکاروں کے ذریعے چلائی جاری ہے اور اس سے حاصل ہونے والی تمام رقم کو پاکستان، کولمبیا، مالی، جنوبی سوڈان اور شام میں جنگ سے متاثر ہونے والے علاقوں میں بچوں کی تعلم پر خرچ کی جائے گی۔

یہ مہم آج رات تک جاری رہے گی اور لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ دل کھول کر اس میں حصہ لیں




Recommended For You

Leave a Comment