قمیض میں کتنے سوراخ ہیں؟

How much holes are in this present

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے لوگ انہیں حل کرنے میں دلچسپی بھی ظاہر کرتے ہیں۔

دنیا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے اپنے متعلقہ اداروں سے متعلق پہیلیاں پوچھتے ہیں جیسے کہ فوٹو گرافر کچھ تصاویر بنا کر اُن میں چھپی چیز تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں جبکہ کچھ پزل بھی سامنے آتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر ایک قمیض کی ہے جس میں پوچھا گیا ہے کہ اس میں کتنے سوراخ ہیں؟

مذکورہ تصویر میں انتہائی سادہ سوال پوچھا گیا ہے کہ ’قمیض میں کتنے سوراخ موجود ہیں؟‘۔ سوال سننے کے بعد یقیناً آپ بھی فورا جواب دیں گے مگر اس کا صحیح جواب دینے کے لیے ہم آپ کو کچھ وقت دیتے ہیں۔

صحیح جواب کے لیے اسکرول کریں

جی ہاں! قمیض میں8 سوراخ موجود ہیں کیونکہ گلے، دو آستینوں اور دامن کے چار سوراخ سمیت جہاں سے ٹی شرٹ پہنی جائے ان سب کوملا کر درست تعداد 8 بنتی ہے۔

دامن کے 4 سوراخ اس طرح ہیں کہ ٹی شرٹ سے بیک گراؤنڈ بھی نظر آرہا ہے یعنی یہ دو سوراخ سامنے پیٹ کی طرف اور وہی دو سوراخ کمر کی طرف کپڑے پر بھی ہیں۔

How much holes are in this present

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

خبر: اے آر واے

Recommended For You

Leave a Comment