عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن مرحوم عبدالستار ایدھی کی زوجہ بلقیس ایدھی پاکستان یونین ناروے کی دعوت پر اوسلو کا دورہ کریں گی۔ ایک بیان میں کہاگیاہے کہ چوہدری قمراقبال کی سربراہی میں قائم ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تنظیم پاکستان یونین ناروے اپنی سابقہ روایت کے مطابق, پاکستان کی 70 سالہ یوم آزادی کی تقریب 19 اگست کو منعقد کرے گی۔ اس تقریب کا ایک بڑا اعزاز یہ ہے کہ اس میں انسانی خدمت کے مینار مرحوم عبدالستار ایدھی کی زوجہ محترمہ بلقیس ایدھی اور صاحبزادے فیصل ایدھی خصوصی شرکت کے لیے اوسلو تشریف لا رہے ہیں۔
Recommended For You
-
شیخ ظہور احمد نے ستر کی دہائی میں ناروے میں پاکستانی اشیاء متعارف کروائیں
تحریر: ڈاکٹر سید سبطین شاہ۔ اسلام آباد (پاکستان) دنیا میں آنے والا ہر شخص اپنا کردار... -
اوسلو: پاکستان یونین ناروے نے قائد اعظم کے 146ویں یومِ پیدائش پرتقریب کا انعقاد کیا
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے 146 ویں... -
وارسا، پولینڈ میں شاندار محفل میلاد کا انعقاد، سفیرپاکستان ملک فاروق اور ٹریڈ قونصلر زاہد بھٹی بھی شریک ہوئے
وارسا (پ۔ر) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عاشقاں پیغمبرگرامی، حتمی مرتبت (ص) کے یوم...