اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جولائی ء) نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کے بعد اب ایک ماہ کے اندر شہباز شریف کو بھی نااہل کرواوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس میں تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کی جانب سے نواز شریف کو نااہل کروانے کے بعد ایک اور بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بعد وہ اب شہباز شریف کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ نعیم بخاری نے اعلان کیا ہے کہ مجھے ایک ماہ کا وقت دیا جائے میں شہباز شریف کو بھی نااہل کروا دوں گا۔ نعیم بخاری کا مزید کہنا ہے کہ انہوں نے پاناما کیس کیلئے بہت محنت کی۔ کیس کے دوران وہ راتوں کو سو نہیں پاتے تھے۔ نعیم بخاری نے مزید کیا کہا، ملاحظہ کیجیے:
Recommended For You
-
شیخ ظہور احمد نے ستر کی دہائی میں ناروے میں پاکستانی اشیاء متعارف کروائیں
تحریر: ڈاکٹر سید سبطین شاہ۔ اسلام آباد (پاکستان) دنیا میں آنے والا ہر شخص اپنا کردار... -
اوسلو: پاکستان یونین ناروے نے قائد اعظم کے 146ویں یومِ پیدائش پرتقریب کا انعقاد کیا
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے 146 ویں... -
وارسا، پولینڈ میں شاندار محفل میلاد کا انعقاد، سفیرپاکستان ملک فاروق اور ٹریڈ قونصلر زاہد بھٹی بھی شریک ہوئے
وارسا (پ۔ر) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عاشقاں پیغمبرگرامی، حتمی مرتبت (ص) کے یوم...