پی پی پی ناروے نے آصف زرداری کی گرفتاری کی مذمت کی ہے

Asif Ali Zardari

اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی پوری ٹیم نے شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ناروے میں پارٹی کے صدر چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ، سینئرنائب صدر علی اصغر شاہد، جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار اور سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسماعیل سرور نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ حکومت نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرکے ایک اوچھا ہتھکنڈہ اختیار کیا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ چونکہ بجٹ نزدیک آرہا اور ملک پہلے ہی سنگین…

Read More

میاں صاحب سے کہا تھا شہزادہ سلیم نہ بنیں، زرداری

zardari

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زردری نے کہا ہے کہ لندن میں میاں صاحب سے کہا تھا کہ شہزادہ سلیم نہ بنیں، یہ بادشاہ بن گئے تھے۔ آصف زرداری پشاور میں اسد گلزارخان کےاہل خانہ سے ان کی رہائش گاہ پرتعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر نے کہا کہ نوازشریف کو کہہ دیا تھا کہ آخری سال سیاست کروں گا، حکومت کا آخری سال ہے، اس لیے سیاست کر رہا ہوں۔ آصف زرداری نے کہا کہ پارٹی کو نوجوانوں کی سخت ضرورت…

Read More

ملک کی بنیادی قدروں کو خطرات درپیش ہیں، زرداری

zardari

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ آزادی کی خوشیاں مناتے ہوئے یہ نہ بھولیں کہ ملک کی بنیادی قدروں کو خطرات درپیش ہیں۔ پاکستان کو کبھی بھی ملائیت کی ریاست نہیں بننے دیں گےجبکہ کالعدم عسکری تنظیمیں نئے ناموں سے دوبارہ زندہ ہورہی ہیں۔ زرداری نے یوم آزادی کے موقع پرقوم کو مبارکباد کا پیغام دیا اور کہا کہ عوا م خود کو جمہوریت اور عوامی فلاح کے لئے وقف کردیں۔ انہوں نےمزید کہا کہ چندعناصر کی جانب سے پاکستان کو ملائیت کی ریاست بنانے کی کوششوں کو مسترد…

Read More

آصف علی زرداری پاکستان کے نیلسن منڈیلا ہیں، انہیں کٹھ پتلی کی کوئی پرواہ نہیں، ترجمان بلاول ہاؤس

zardari

 بلاول ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پوری قوم کو پتہ ہے کہ کرپشن کیس میں نواز شریف کے بعد عمران کی باری ہے، اگلی باری آصف زرداری کی ضرور ہے لیکن حکومت کرنے کی، عمران خان اپنی خیر منائے کیوں کہ 62 اور 63 اب ان کی طرف آ رہا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ آصف زرداری پاکستان کے نیلسن منڈیلا ہیں اور انہیں کٹھ…

Read More