اسلام آباد (جنگ): اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پردیا گیا دھرنا ختم کیے جانے کا امکان ہے، دھرنا قائدین کی مشاورت جاری ہے کچھ دیر میں اعلان متوقع ، جبکہ فیض آباد انٹرچینج کے اطراف 21 روز سے بند سڑکیں کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹا کر 21 روز سے بند سڑکیں کھولی جارہی ہیں، آئی ایٹ سیکٹر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیے: راولپنڈی دھرنے سے ملکی انتشار تک ذرائع…
Read More