Report By Tariq Mohammad Muslims should begin to talk on Universal Human Rights instead talking Umma Rights. This statement is given by Lars Gule, a social researcher and human right activist in a Seminar in Literature House the capital city of Norway Saturday. Seminar on Islam’s Approach to Social Change in Oslo was organized by Islamic Culture Centre Norway. Main speakers were Dr Jonathan Brown (professor in Georgetown University USA) and Director of Yaqeen Institute and Dr Zahid Pervaz (UK) (Principal of Markfield Institute of Higher Education). Dr Zahid Pervaz talking about…
Read MoreTag: tariq mehmood
اسلامک کونسل ناروے ، نظریاتی ، انتظامی ، معاشی بحران کا شکار
(تحریر، محمد طارق ) اسلامک کونسل ناروے جو ساری نارویجین مسلمان تنظیموں اور مساجد کی نمائندہ تنظیم ہے- مسلمانوں کے اندر اپنے روایتی عدم برداشت ، غیر جمہوری رویوں اور واضح مذہبی نظریاتی اختلافات کی وجہ سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ اب اسلامک کونسل ناروے کے پاس آخری موقع ہے کہ کس طرح وہ وزارت ثقافت کے سامنے 14 ستمبر 2017 کی میٹنگ میں اپنا موقف پیش کرتے ہیں – وزرات ثقافت سماجی و مذہبی تنظیموں کو سالانہ ملینز کراون کی امدد دیتی ہے – تاکہ یہ تنظیمیں…
Read Moreالیکشن2017 : ناروے کی قومی اسمبلی
(تحریر محمد طارق) گیارہ ستمبر 2017 کے نارویجین قومی اسمبلی الیکشن کمپین آخری مراحل میں داخل ، کارنر ، جنرل مینٹگز کے ساتھ مساجد ، چرچ، میڈیا پر مباحثے ، سیاسی پارٹیاں ہر فورم پر جاکر اپنا سیاسی ، معاشی، انتظامی ایجنڈا عوام کے سامنے پیش کر رہی ہیں- ان انتخابات میں ہر پارٹی نے تارکین وطن امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیے ہیں- پاکستانی تارکین وطن جن کی اب تیسری نسل ناروے میں پروان چڑھ رہی ہے ، ان کو نارویجین سیاسی پارٹیاں خصوصی اہمیت دے رہی ہیں- پاکستانیوں کی…
Read Moreترکی میں چند روز تحریر: محمد طارق
ترکی اسلامی دنیا کا وہ ملک ہے جہاں پر بیک وقت 2 ثقافتیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں – ترکی کے کسی بھی ایئرپورٹ میں داخل ہوتے وقت آپ کو اندازہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ اسلامی ملک ہے ؟ترکی کے عام باشندے مغربی طرز زندگی، لباس اپنائے ہوئے ہیں – ترکی کے بازاروں ، کیفیز میں ممنوعہ مشروبات کی فروخت عام ہے ، غیرملکی سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی ترک باشندے بھی ممنوعہ مشروبات کا استعمال کرتے ہیں – لیکن اسلامی ملک ہونے کے ناطے یہاں پر مساجد سے 5…
Read More