چوہدری قمراقبال کی خطہ پٹھوہار کے نامور ادیب و شاعر سید آل عمران سے ملاقات، ناروے میں پاکستانی ثقافت اور دیگر امور موضوع گفتگو رہے

Loading

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے گذشتہ روز خطہ پٹھوہار کے نامور شاعر، ادیب اور اینکرپرسن سید آل عمران سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ریسرچ سکالر اور سیئنرصحافی سید سبطین شاہ اور پاکستان یونین ناروے کے سینئر عہدیدار میر ناصر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان کی ثقافت اور نارویجن پاکستانیوں کی ملی اقدار و رسم رواج پر گفتگو ہوئی۔ سید آل عمران نے ناروے میں پاکستانی ثقافت کے فروغ، ناروے۔پاکستان تعلقات اور نارویجن پاکستانیوں کے…

Read More

ناروے امن و محبت کی سرزمین ہے، پاکستانی قونصلر برائے سرمایہ کاری راجہ ناصر

Loading

ناروے امن اور محبت کی سرزمین ہے وہاں پاکستانیوں کی قدر کی جاتی ہے۔ پاکستانی کیمونٹی نے ناروے میں بہت محنت، کوشش اور لگن سے اپنا مقام بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف بزنس مین اور ناروے میں پاکستان کے اعزازی قونصلر برائے سرمایہ کاری راجہ ناصر حسین نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں نامور شاعر محقق کیمپئر سید آل عمران کے ناروے کے سفرنامہ کی تعارفی تقریب کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہاکہ سمندر پار پاکستانی اپنے وطن کی خوشحالی اور بہتری کی خواہش رکھتے ہیں اور اس…

Read More