Pakistan’s Embassy in Norway has expressed its disappointment over a news story carried by a reputable Norwegian newspaper as saying it can create misconception in the society. The report appeared in Daily Aftenposten on 26th November said, thousands of used Pakistani passports, waste and other documents were left behind at the embassy’s previous premises as the embassy moved out to another place in August 2017. Reacting over the report, Pakistan’s Ambassor to Norway Ms Riffat Masood sent a letter the news Editor of the newspaper. The letter said, It is…
Read MoreTag: Riffat Masood Norway
نارویجن اخبارمیں خبر سے مایوسی ہوئی ہے، ایسی خبروں سے معاشرے میں بداعتمادی کے سوا کچھ نہیں ملتا، پاکستانی سفیرکی وضاحت
اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعود نے کہاہےکہ ناروے کے اخبار آفتن پوستن میں پاکستانی سفارتخانے کے بارے میں منفی تاثر پر مبنی خبر سے مایوسی ہوئی ہے۔ ایسی خبروں کی اشاعت سے نارویجن اور پاکستانیوں کے مابین غلط فہمی پیدا ہونے اور بداعتمادی کے بیج بونے کے سوا کچھ اور حاصل نہیں ہوسکتا۔ یادرہے کہ چھبیس نومبرکو ناروے کے اخبار آفتن پوستن میں ایک خبر شائع ہوئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے کا عملہ چند ماہ قبل نئی عمارت میں منتقل…
Read Moreاوسلو: پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سفیر پاکستان رفعت مسعود
رپورٹ: سید سبطین شاہ ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ بیرونی سرمایہ کاروں کو ان مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے۔ یہ بات انھوں نے یہاں اوسلو میں ایک وفد پاکستانی سے ملاقات میں کہی۔ وفد میں رکن پنجاب اسمبلی رانا محمود الحسن اور مسلم لیگ ن کے رہنما اور سماجی شخصیت رانا بشارت علی خان شامل تھے۔ سفیرپاکستان نے مہمان وفد کے اعزاز میں سفارتخانے میں ایک تقریب منعقد…
Read Moreقمر زمان کائرہ ناروے پہنچ گئے، اصغرشاہد، شیخ طارق و جاوید دینہ چک نے استقبال کیا
اوسلو(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ مختصر دورے پر ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچ گئے۔ اوسلو ائرپورٹ پر پیپلز پارٹی کے راھنما علی اصغر شاھد، چوہدری جاوید دینہ چک، اوسلو بیل سنٹر کے شیخ طارق محمود، حاجی احمد اعوان، احسن اعوان اور دیگر افراد نے استقبال کیا۔ اس موقع پر ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعود بھی موجود تھیں۔ اپنے ناروے کے دورے کے دوران چوہدری قمر الزمان کائرہ پیپلز پارٹی کے راھنماووں اور کمیونٹی کے دیگر افراد سے…
Read More