برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کے مثبت نتائج برآمد ہوں۔ کشمیرای یو ویک ایک موثر پلیٹ فارم بن گیا ہے اور انھوں نے محسوس کیاہے کہ اب برف پگھلنا شروع ہوگئی ہے اور یورپین لوگ ہماری بات کو سننے لگے ہیں۔ یہ بات انھوں نے کشمیرای یو ویک کے اختتام پر برسلز میں کہی۔ انھوں نے کہاکہ کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیرای یو ویک کے دوران کانفرنسوں، سیمیناروں اور مباحثوں کے انعقاد، تصویری نمائش…
Read MoreTag: Raja Farooq Haider Khan in Belgium
بلجیم میں مقیم سینئرپاکستانی صحافی خالد حمید فاروقی کیلئے وزیراعظم آزادکشمیر کا ایوارڈ
برسلز (پ۔ر) بلجیم میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی، دانشور اور جیو ٹی وی کے بیوروچیف خالد حمید فاروقی کو وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ان کی طویل صحافتی خدمات ایوارڈ پیش کیا۔ اس موقع پر سینئروزیرآزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق، کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید، کشمیرکونسل ای یو کے سینئر مشیر اور یورپی یونین کے سابق سفیر انتھونی کرزنر اور ورلڈ کشمیر ڈائس پورہ الائنس یورپ کے صدر چوہدری خالد محمود جوشی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم کشمیر نے خالد حمید فاروقی کی صحافتی…
Read Moreعالمی برادری جنوبی ایشیا میں ایٹمی دوڑ کی اصل وجہ مسئلہ کشمیرکو حل کرائے، وزیراعظم آزاد کشمیر
انٹرویو: سید سبطین شاہ عالمی برادری جنوبی ایشیا میں ایٹمی دوڑ کی اصل وجہ مسئلہ کشمیرکو منصفانہ اور پرامن طور پر حل کرائے۔ دنیا کو ایٹم بمب سے پاک ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں بین الاقوامی مہم قابل ستائش ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اصل وجوعات کی بھی نشاندھی کرناہوگی۔ ہرخطے میں ایٹمی دوڑ کی وجہ مختلف ہے۔ جنوبی ایشیا میں ایٹمی اسلحے کی اصل وجہ تنازعہ کشمیر ہے جس پر پاکستان اور بھارت میں کئی لڑائیاں ہوچکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں اوورسیز…
Read MoreBrussels: Ambassador Anthony receives a shield from AJK’s PM Raja Farooq Haider
Brussels (PR) The Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir Raja Mohammad Farooq Haider Khan met Ambassador Anthony Crasner, the former EU’s diplomat at his residence in Brussels, the capital city of Belgium. Raja Farooq Haider appreciated services rendered by the EU’s former Ambassador for highlighting Kashmir issue in Europe. Also Read:AJK’s PM for role of EU based Kashmiri youth on Kashmir cause The Prime Minister also presented a shield to the Ambassador Anthony who is currently serving as senior advisor at Kashmir Council EU in EU headquarters Brussels. It…
Read Moreوزیراعظم فاروق حیدر نے صدر پریس کلب بلجیم عمران ثاقب کو شیلڈ پیش کی
:برسلز وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر نے صدر پاکستان پریس کلب بلجیم چودھری عمران ثاقب کو یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے ان کی صحافتی خدمات پر شیلڈ ہیش کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے چوہدری عمران ثاقب کی صحافتی خدمات خصوصا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے برسلز میں ان کی صحافتی سرگرمیوں کو سراہا۔ چوھدری عمران ثاقب نے وزیراعظم آزاد کشمیرکا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر ان دنوں ایک وفد کے ہمراہ کشمیرکونسل ای یو کی دعوت پر کشمیر ای یو ویک…
Read MoreAJK’s PM for role of EU based Kashmiri youth on Kashmir cause
Brussels (PR) Azad Jammu and Kashmir Prime Minister Raja Farooq Haider has said, EU based Kashmiri and Pakistani youth can play a valuable role in the context of Kashmir cause in the region of Europe. He was addressing a gathering of Kashmiri and Pakistan youth specially students from different universities in Brussels. It is important to mention that the PM Raja Farooq Haider and senior Minister Tariq Farooq are currently on a visit to Belgium in connection with Kashmir EU Week at European Parliament in Brussels. The Kashmir EU Week…
Read Moreیورپ میں مقیم کشمیری و پاکستانی نوجوان یورپین نوجوانوں کو قضیہ کشمیرسے آگاہ کریں، وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان
برسلز (پ۔ر) وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہاکہ یورپ میں رہنے والے کشمیری اور پاکستانی نوجوان قضیہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ نوجوانوں خصوصاً طلباء کو چاہیے کہ یورپ کے نوجوانوں، دانشوروں، سیاستدانوں اوراراکین پارلیمنٹ کو تنازعہ کشمیرکی حقیقت سے آگاہ کریں۔ وہ بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں طلباء اور نوجوانوں کے اجتماع خطاب کررہے تھے۔ اس عشائیہ تقریب کا اہتمام برطانیہ میں مقیم ممتازکشمیری سماجی و کاروباری شخصیت طارق بٹ نے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کیاجبکہ نظامت کے فرائض پاکستان…
Read MoreKashmir needs serious attention of world community, Says AJK’s PM Farooq Haider
Brussels (PR) The Azad Prime Minister of Jammu and Kashmir (AJK) Raja Farooq Haider said, Kashmir is an international issue and it needs serious attention of international communities. He was addressing a seminar titled, “The Internatiaonl Community and Protection of Human Rights in South Asia” in connection with annual Kashmir EU Week organized by Kashmir Council EU at European parliament in Brussels. The seminar was also addressed by Senior Misiter AJK Ch Tariq Farooq, Chairman Kashmir Council Europe Ali Raza Syed, former EU’s Ambassador Anthony Crasner, Member Brussels Parliament Dr…
Read Moreبرسلز: مسئلہ کشمیر کو عالمی توجہ کی ضرورت ہے، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا یورپی پارلیمنٹ میں سیمینار سے خطاب
برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی برادری خصوصا اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے اور مسئلہ کشمیرکے حل میں مدد فراہم کی جائے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے کشمیرکونسل یورپ کے زیراہتمام کشمیر ای یو ویک کے سلسلے میں یورپی پارلیمنٹ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سیمینار سے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید، برسلز پارلیمنٹ کے…
Read MoreInternational community must help peaceful resolution of Kashmir issue, Says AJK’s PM Farooq Haider, Sajjad Karim, Tariq Farooq, Ali Raza Syed and other speakers of a conference in EU parliament
Brussels (PR) Speakers of a conference in connection with Kashmir EU Week at EU parliament urged the International community to help peaceful resolution of Kashmir issue. The conference titled, “What Can the European Parliament Do about the Situation in Kashmir?” was moderated by former Ambassador of EU Mr Anthony Crasner. Azad Jammu and Kashmir Prime Minister Raja Farooq Haider, MEP Dr Sajjad Karim, Senior Minister Ch Tariq Farooq, Chairman Kashmir Council EU Ali Raza Syed, MEP Wajid Khan, MLA Raja Javed Iqbal and other people addressed the conference in the…
Read Moreبرسلز :عالمی برادری مسئلہ کشمیرکے حل میں مدد دے، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ، طارق فاروق، سجادکریم، علی رضاسید اور دیگرکا یورپی پارلیمنٹ برسلزمیں کانفرنس سے خطاب
برسلز(پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر۔ای یو ویک کے سلسلے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کے مقررین نے عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ اور یورپی یونین سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیرکے منصفانہ حل کے لیے مدد کریں اور کشمیریوں پرمظالم بند کروانے میں موثر کردار ادا کریں۔ ’’یورپی پارلیمنٹ کشمیرکی صورتحال کے حوالے سے کیا کرسکتی ہے؟ ‘‘ کے عنوان سے ا س کانفرنس کا اہتمام کشمیرای یو ویک کی مناسبت سے کشمیرکونسل یورپ نے کیاتھا۔ یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرکے حوالے سے’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کی سالانہ تقریبات 12…
Read MoreAJK’s PM Raja Farooq Haider arrives in Belgium in order to participate in ‘Kashmir-EU Week’ at EU parliament in Brussels
Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir Raja Farooq Haider Khan has arrived in Belgium, the EU headquarters in order to participate in the programs during Kashmir EU Week in Brussels, the capital. Kashmir Council EU has arranged the week long events of EU Week on Kashmir which would be continued till 12th October at European Parliament in Brussels. The Prime Minister who is accompanied by senior Minister AJK Ch Tariq Farooq and MLA Raja Javed Iqbal, was warmly welcomed by Chairman Kashmir Council EU Ali Raza Syed and other leading…
Read Moreوزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرکشمیرکونسل یورپ کی دعوت پر کشمیر۔ای یو ویک میں شرکت کے لیے بلجیم پہنچ گئے ، برسلزمیں علی رضاسید او ر دیگر شخصیات نے استقبال کیا
برسلز(پ۔ر) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیر۔ای یو ویک کی سالانہ تقریبات میں شرکت کے لیے بلجیم پہنچ گئے ہیں۔ کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں برسلزمیں یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرکے حوالے سے’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کے عنوان سے تقریبات شروع ہوگئی ہیں جو 12 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ سینئروزیرآزادکشمیرچوہدری طارق فاروق اور ایم ایل اے اورسیز راجہ جاوید اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ بلجیم آئے ہیں۔ برسلز پہنچنے پر چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید اور ممتاز کشمیری رہنماووں اور شخصیات سردار صدیق، راجہ جاوید ، خالد…
Read More