سعودی فورسز کا آپریشن جاری، ’قطیف میدان جنگ ہے‘

Loading

سعودی عرب کے مشرقی قصبے قطیف میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق فورسز نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو لوگوں کو محفوظ مقام تک منتقل کر رہا تھا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق قطیف کے علاقے عوامیہ میں جمعرات کو سکیورٹی فورسز نے ایک ایسے شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو عوامیہ میں مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں مقامی رہائشیوں کو بس محفوظ مقام پر منتقل کر رہا تھا۔ اطلاعات کے…

Read More