(اوسلو (پ۔ر ناروے کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد اشرف (پروپرائٹر پنجابی مصالہ ریسٹورنٹ ) نے پاکستان پیپلز پارٹی ناروے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ چوہدری محمد اشرف نے اس موقع پر کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی ایک سیاسی تاریخ رکھتی ھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی ملک کے لئے خدمات اور قربانیاں تاریخ کا حصہ ھیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ھی وہ واحد پارٹی ھے جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان قیادت میں پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی…
Read MoreTag: PPP Norway
پانچ جولائی پاکستان کا سیاہ ترین دن ہے، سینئرنائب صدر پی پی پی ناروے اصغرشاہد
پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے سینئر نائب صدر علی اصغر شاھد نے 5 جولائی 1977 کو ملک کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق نے عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت پر شب خون مار کر اور اقتدار کی حوس میں آئین شکنی کی اور اقتدار پر قبضہ کیا۔ جنرل ضیا الحق نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹا اور عوام کے ووٹوں سے منتخب…
Read Moreناروے میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب، سابق ایم این اے زمرد خان کی شرکت
اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب یہاں اوسلو میں پارٹی آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز مرزا مخلص رحمان نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ صدارت پی پی ناروے کے صدر چودھری جہانگیر نوازگلیانہ نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم این اے اور محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے قریبی ساتھی زمرد خان تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زمرد خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس تجدید عہد کا دن ھے۔ پیپلز پارٹی آج…
Read Moreپی پی پی ناروے نے آصف زرداری کی گرفتاری کی مذمت کی ہے
اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی پوری ٹیم نے شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ناروے میں پارٹی کے صدر چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ، سینئرنائب صدر علی اصغر شاہد، جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار اور سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسماعیل سرور نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ حکومت نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرکے ایک اوچھا ہتھکنڈہ اختیار کیا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ چونکہ بجٹ نزدیک آرہا اور ملک پہلے ہی سنگین…
Read Moreناروے میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ منائی گئی، متعدد لوگ شریک ہوئے
اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش منایا گیا۔ اس سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیرنواز گلیانہ کی صدارت میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتازنارویجن پاکستانی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر پی پی پی ناروے کے جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار، سیکرٹری اطلاعات و نشریات چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں، سینئررہنماء میاں محمد اسلام، علی اصغر شاہد، اقبال اختر خان، جاوید اقبال، خالد اسحاق دھنیال، راجہ عاشق حسین اور حاجی رفیع اللہ بھی موجود…
Read More