پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے مالی بحران کے باعث امریکا کے لئے فلائٹ آپریشنز پر نظرثانیکا فیصلہ کیا ہے جب کہ پی آئی اے ریزرویشن سسٹم میں 31 اکتوبرکے بعد امریکا کے لیے بکنگ نہیں کی جارہی۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیےفلائٹس کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کررہے ہیں جب کہ مسافروں کی کمی اور مالی نقصان سے بچنے کے لیے امریکا کے لیے بعض مشترکہ فلائٹس کا انتظام کررہے ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان ایئرلائن 1961 سے امریکا کے 4…
Read More