اوسلو:پاکستان کے سابق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف ناروے کے تین روزہ دورے پر دارالحکومت اوسلو پہنچ گئے ہیں۔ انہیں اس دورے کی دعوت پاکستان یونین ناروے نے دی ہے۔اوسلوپہنچنے پر پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال اوریونین کے وفد نے استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں میں سماجی شخصیات سید ذکی الحسن شاہ، ڈاکٹرجمیل طلعت، شیخ فواد انور، نوید خاور، ملک پرویز، حاجی اصغردھکڑ، چوہدری افضل دھکڑ، چوہدری منشاء خان، چوہدری تنویر احمد بھیبلی، ملک ابرارآف بدرمرجان، میاں سہیل ، چوہدری یار احمد، شاہ رخ سہیل ، حاجی اکرم سیکریالی،…
Read MoreTag: pakistan union norway
صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعرجمشید مسرور یورپ کے تین ملکی دورے پر روانہ ہوگئے
اوسلو: ناروے میں مقیم نامورپاکستانی شاعرو ادیب جمشید مسرورجمعرات کو یورپ کے تین ملکوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وہ اپنے ایک ہفتے کے قیام کے دوران مختلف ادبی وثفافتی محافل میں شریک ہوکراپناکلام سنائیں گے۔انہیں ان کے موثر کلام کی وجہ سے آج تک کئی ایوارڈز مل چکے ہیں جن میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی بھی شامل ہے۔ وہ چار زبانوں پنجابی، اردو، نارویجن اور انگریزی میں شاعری کرتے ہیں۔ ان کی پنجابی کی نظم ’’تریک داا بوٹا‘‘ بہت مشہورہے جس میں وہ اپنی خاندان کی مثال دے کر…
Read Moreاوسلومیں پاکستانی صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ بیس اگست کو ہوگی
اوسلو(پ۔ر) پاکستان یونین ناروے یوم آزادی پاکستان پر پاکستان سے ناروے آنے والے اورناروے سمیت یورپ میں مقیم صحافیوں کے لیے دارالحکومت اوسلومیں بیس اگست کو ایک میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کررہی ہے۔میڈیاورکشاپ کے انعقادکے حوالے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کی صدارت میں یونین کے مشاورتی بورڈکے ایک اجلاس میں منظوری دی گئی تھی ۔ بورڈ کے اراکین نے صحافیوں کے لیے ورکشاپ کے انعقاد کی تجویز پر خاصی دلچسپی ظاہرکی اوراسے ایک قابل عمل اور مفید تجویزقراردیا۔یا درہے کہ ہرسال چودہ اگست یوم آزادی پاکستان کے…
Read Moreخواجہ ساجد رزاق سکہ کوگرانقدرسماجی خدمات پر ناروے میں ایوارڈ دیاجائے گا
اوسلو(پ۔ر) پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سماجی رہنماء خواجہ ساجد رزاق سکہ کو انسانیت کے لیے گرانقدرخدمات پرناروے کے دارالحکومت اوسلومیں ایک تقریب کے دوران خصوصی ایوارڈ دیاجائےگا۔ یہ پروقار تقریب پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سترسالہ جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے انیس اگست کو منعقد ہوگی۔خواجہ ساجد رزاق کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ چوہدری قمراقبال کی قیادت میں قائم پاکستان یونین ناروے کی ایوارڈ کمیٹی نے اجلاس کے دوران کیا۔ سکہ خاندان فیصل آباد میں اپنی سماجی خدمات کے حوالے سے قدر کی…
Read Moreنارویجن پاکستانیوں کا پاکستان سے مشترکہ اظہاریکجہتی: پہلی دفعہ یوم پاکستان پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا
رپورٹ: سید سبطین شاہ ناروے کے دالحکومت اوسلو میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے باوقار اور مشترکہ تقریب ’’اکے برگ‘‘ کے سرسبز میدان میں معنقد ہوئی۔ اس بار یہ پروگرام نارویجن پاکستانی کی مختلف تنظیموں نے چودہ اگست کے دن مل کر ترتیب دیا اور اس سلسلے میں انہیں ۔ ناروے میں پاکستان کے سفارتخانے کا مکمل تعاون حاصل تھا۔ اس سے قبل بھی ناروے میں یوم پاکستان منایاجاتارہاہے لیکن چودہ اگست کے روز سفارتخانے میں پرچم کشائی کے ساتھ اسی دن اوسلو شہر میں مختلف پاکستانی تنظیموں…
Read Moreمشرف اور ایدھی کو ناروے میں ایوارڈز: دونوں کو پاکستان یونین ناروے نے اوسلو مدعو کیاہے
اوسلو(پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سترسالہ جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک بھرپور تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔ پروگرام کی تیاریوں کاجائزہ لینے کے لیے پاکستان یونین ناروے کے مرکزی بورڈ کااجلاس گذشتہ رو ز یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کی صدارت میں اوسلومیں ہوا۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ تقریب انیس اگست کو دارالحکومت اوسلو کے مضافاتی شہر لورنسکگ میں شام پانچ بجے شروع ہوگی ۔اجلاس میں سیدذکی الحسن شاہ ، ملک پرویز، شیخ فوادانور، منشاء خان نوناوالی، محمد اصغر، میرناصر، چوہدری محمد اکرم سیکریالی، ڈاکٹرجمیل، شاہد منیر ،…
Read Moreناروے میں آزادی پاکستان نئی اصطلاح ’’ہم سب کا پاکستان‘‘کے ساتھ … تحریر: سید سبطین شاہ
ناروے میں تعینات پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعودایک خاتون سفارتکار ضرور ہیں لیکن ان کے کاموں سے ہرگز یہ تاثر نہیں ملتاہے کہ وہ کسی مردسفارتکار سے کم ہیں۔ وہ بعض اوقات سفارتی کے ساتھ سماجی امور میں بھی آگے نکلنے کے لیے کوشاں رہتی ہیں۔ناروے میں وہ جب سے آئی ہیں، نارویجن پاکستانی کمیونٹی کی سطح پرسماجی کاموں میں پیش پیش رہتی ہیں۔محترمہ کا اس بار ایک اہم کارنامہ یہ ہے کہ ان کی بدولت چودہ اگست والے دن یوم آزادی پاکستان کی ایک مشترکہ تقریب منعقد ہورہی…
Read MoreMusharraf to visit Oslo soon: Pakistan Union Norway invites him
Oslo (PR) Former President of Pakistan General retired Perez Musharraf will visit Oslo, the Norwegian capital shortly. He will arrive in Oslo city on invitation of Pakistan Union Norway to participate in the union’s upcoming program to be held on 19th August in the Norway. This was disclosed in a statement issued by Pakistan Union Norway’s Chairman Ch Qamar Iqbal. 19th August’s program by Pakistan Union Norway is being held in connection with 70th anniversary of Pakistan’s Independent in Oslo. Beside, Musharraf, Bliquis Edhi and Faisal Edhi respectively widow and…
Read More