ماسکو(سید اشتیاق ہمدانی سے) روس میں پاکستانی سفارت خانے نے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کی مناسبت سے احتجاجی ریفرنس کا انعقاد کیا ۔ریفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ھوا۔ شہنشاہ فہد مشتاق نے تلاوت کلام پاک کا شرف حاصل کیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفارت خانے کے سکینڈ سیکرٹری مبشر خان اور تھرڈ سیکرٹری سید انصار حسین شاہ نے – صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے پیغامات پڑھکر کر سنائے۔ یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا…
Read More