برسلز (پ۔ر) یورپ میں کشمیرکونسل ای یو، انٹرنیشنل کونسل فار ہومن ڈیولپمنٹ (آئی سی ایچ ڈی) اور آن لائن مجلہ اوورسیز ٹریبون کے مشترکہ زیراہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ ویبینار انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر منعقد کیا گیا جس میں انسانی حقوق سے متعلق مختلف موضوعات پر بات کی گئی جن میں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حقوق، بھارت میں اقلیتوں کے حقوق، انسانی حقوق کی پامالیاں خصوصاً مقبوضہ کشمیر…
Read More