پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں پاکستان پریس کلب پرتگال اور پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شام کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت ضیاءسید، محبوب احمد، خالد عباس،، سرفراز فرانسس، اور دیگر نے کی ، جس میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے شامی مسلمانوں پر مسلط کی گئ جنگ اور عالمی برادری کی خاموشی کے خلاف نعرے بازی بھی کی مظاہرین نے بینرز اور کتبے بھی اٹھا رکھے تھے۔
Read MoreTag: Pak Portugal Association
پرتگال میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے مظاہرے، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے
لزبن ( نمائندہ خصوصی) دنیا بھر کی طرح پرتگال میں بھی پاکستانیوں اور کشمیریوں نے یوم یکجہتی کشمیر جوش و جزبہ سے منایا پاکستانی تنظیموں نے درجنوں افراد کے ہمراہ اختجاجی مظاہرے کیے اور انڈیا کے خلاف نعرے بازی کی پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے صدر راجہ زاہد اقبال کی قیادت میں پہلی بار احتجاجی ریلی اور ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئ جس میں راجہ آفاق جنجوعہ، رب نواز خان، عثمان خالد،سمیت کمیونٹی کے راہنماوں نے شرکت کی، جبکہ پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بھی ایک ریلی نکالی…
Read Moreپاک پرتگال ایسوسی ایشن نمائندہ وفد نے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کے دفاتر کا دورہ
(لزبن، میاں عبدالروف سے) پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کی تنظیم پاک پرتگال ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے نمائندہ وفد نے ہائی کمیشن برائے مہاجرین ( اے سی ایم ) کے دفاتر کا دورہ کیا، پاکستانی وفد میں محبوب احمد، قاری امجد محمود نقشبندی، عرفان بٹ شامل تھے۔ دورہ کے دوران تنظیم نے گزشتہ دو سالوں کے دوران جن پاکستانیوں کو ابھی تک رہائشی اجازت نامے نہیں دئیے گئے ان پاکستانیوں کے فنگر لیٹرز اور دیگر ضروری کاغزات اے سی ایم کے ذمہ داران کے حوالہ کیےجس پر اے سی ایم نے…
Read Moreپاک پرتگال ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کے دفاتر کا دورہ
لزبن (نامہ نگار) پرتگال میں مقیم تارکین وطن کی تنظیم پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ہائی کمیشن برائے مہاجرین ( اے سی ایم ) کے دفاتر کا دورہ کیا ، تنظیم کو دورے کی دعوت پیدرو کلا دو نے دی تھی، وفد میں محبوب احمد، سید خالد عباس،ضیاءسید، قاری امجد محمود نقشبندی، عرفان بٹ اور دیگر شامل تھے۔ ملاقات تقریبا دو گھنٹے تک جاری رہی جس میں پاک پرتگال ایسوسی ایشن کی کارکردگی اور پرتگال میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کو امیگریشن اور دیگر سرکاری محکمہ جات…
Read More