اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا حالیہ بیان قابل ستائش اور خوش آئندہ ہے۔ چوہدری قمراقبال نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ عمران خان نے درست بات کی ہے کہ سفارت خانوں کا اولین مقصد بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کی خدمت کرنا ہے اور اس کے بعد انھیں ملک میں سرمایہ کاری لانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ وزیراعظم نے ہمسایہ ملک انڈیا کے سفارتخانوں کی بھی درست مثال دی ہے…
Read MoreTag: Overseas Pakistanis
Online Meeting with Dr. Sajjad Haider Karim: ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کے ساتھ ایک آن لائن ملاقات
Dr. Sajjad Haider Karim (Ex.MEP) – A Story of Success (Online Meeting) Overseas Tribune presents an Online Meeting with Dr. Sajjad Haider Karim (Ex.MEP) as a story of success of an overseas Pakistani. The meeting was hosted by Dr. Syed Sibtain H. Shah. He is a British politician of Pakistani origan who played an important role in the European politics (EU-British). The purpose of the interview is to motivate the people specially youth who are struggling based on their honesty and truthfulness for their better future and as well as…
Read Moreپاکستان میں معیار تعلیم کو بہتر کرنے کے لیے ھمہ گیر جدوجہد کی ضرورت ہے، برگیڈیئر (ر) ڈاکٹر محمد خان سے ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ کی گفتگو
اسلام آباد (پ۔ر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر برگیڈیئر (ر) ڈاکٹر محمد خان نے بتایاکہ پاکستان میں معیار تعلیم بہتر بنانے کے لیے ایک ھمہ گیر جدوجہد کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد خان نے سینئرپاکستانی صحافی اور ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے ان سے اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ یادرہے کہ برگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد خان جو اس سے قبل نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام…
Read Moreنارویجن پاکستانی مصور انور علی کاظمی کی چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال سے ملاقات
مصور سید انور علی کاظمی چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال سے ملاقات کررہے ہیں اوسلو (پ۔ر)۔ نارویجن پاکستانی مصور سید انور علی کاظمی نے گذشتہ روز چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال سے یہاں اوسلو میں ملاقات کی۔ اس دوران پاکستان میں اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل خصوصاً سید انور علی کاظمی کو گذشتہ سال پاکستان میں پیش آنے والی مشکلات پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پراس بات پر زور دیا گیا کہ حکومت پاکستان کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا چاہیے۔ اوورسیز پاکستانی غیر ملکی…
Read MoreChairman PUN Qamar Iqbal asks Chairman NADRA for resolution of issues of overseas Pakistanis
Islamabad (PR) Chairman Pakistan Union Norway (PUN) Chaudhry Qamar Iqbal has called upon Chairman NADRA Usman Yousaf Mobin to resolve the issues concerning Overseas Pakistanis. Qamar Iqbal handed over a letter addressing Chairman NADRA in a meeting with Director General (DG) Vigilance Directorate NADRA Lt-Col Retired Ch Adnan Hafeez Chohan. During the meeting, which took at NADRA Head Quarters Islamabad, Pakistani researcher and Journalist Syed Sibtain Shah, Senior Member Pakistan Union Norway Mir Nasir and Writer and Senior Journalist of Gujrat Arshad Mahmood Raza were also present Issued related to…
Read Moreپاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے نادرا سے متعلق اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کو نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچا دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے نادرا سے متعلق اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کو نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تعینات کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے ذریعے چیئرمین نادرا تک پہنچا دیا ہے۔ چوہدری قمراقبال کی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نادرا ویجلنس کرنل ریٹائرڈ عدنان حفیظ سے ان کے دفتر واقع نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس کے دوران انھوں نے ان مسائل کو چیئرمین نادرا کے نام ایک خط کی صورت میں پیش کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان یونین ناروے کے سینئررکن اور…
Read Moreحکومت پاکستان اوورسیزپاکستانیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ حکومت پاکستان پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کی جان و کاروبار و دیگر اثاثہ جات کو تحفظ فراہم کرے۔ اس حوالے سے یونین کے چیئرمین نے پاکستان کے حکام بالا بشمول وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار، وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب کو خطوط لکھے ہیں۔ خطوط میں حالیہ دنوں لاہور میں نارویجن پاکستانی مصور انور علی کاظمی پر ہونے والے جسمانی تشدد کی مذمت کی گئی اور انہیں فوری…
Read Moreوارسا مباحثہ: پاکستان کو درست کرنے کے لیے اوورسیزپاکستانیوں کے تجربات سے استفادہ کرناچاہیے
(وارسا نیوزڈیسک) گذشتہ روز پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ایک پاکستانی مذاکرے کے دوران جسے ’’وارسا مباحثہ‘‘ کا نام دیاگیا، اس بات پر زور دیاگیاکہ پاکستان کے حالات درست کرنے کے اوورسیز پاکستانیوں کے تجربات سے استفادہ کیاجائے۔ گفتگو میں بلجیم سے پولینڈ کے دورے پر آئے کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین اور ممتاز کاروباری شخصیت علی رضاسید، پاکستانی صحافی و ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ، چیف ایدیٹر گجرات لینک امجد فاروق، سویڈن سے پولینڈ کے دورے پر آنے والی پاکستانی کاروباری شخصیت مرزا ابرارحسین، اٹلی سے پاکستانی محمد صدیق،…
Read More!ناروے میں انتخابات کی تیاریاں زورپر, تارکین وطن سخت گیر جماعتوں کے نشانے پر
تحریر: سید سبطین شاہ ناروے کے انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں۔ انتخابی مہم تیزتر ہورہی ہے۔ ناروے میں موجودہ حکومت جو دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، اس کوشش میں ہے کہ دوسری بار بھی اس کااقتداربرقرار رہے۔ستمبر2013ء کے انتخابات کے نتیجے میں دائیں بازو کی جماعتوں ہورے پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی پراگرس (ترقی پسند) نے ملکر حکومت بنائی ۔ ہورے پارٹی کی سربراہ ارنا سولبرگ وزیراعظم بنیں اور پراگرس پارٹی کی رہنماء سیو جانسن کو وزیر خزانہ اور اس پارٹی ایک اور رہنماء…
Read More