اوسلو (بیورورپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک مباحثے کے مقررین نے جبری شادی کے حوالے سے بعض حلقوں کی طرف سے مفنی پروپگنڈے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ مقررین نے یہ بھی کہاکہ جبر کی شادی اسلامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی ہے۔ اس اہم معاشرتی موضوع پر مباحثے کا اہتمام پاکستان یونین ناروے نے کیا۔ مقررین نے جبری شادی کو ارینج میرج یا طے شدہ شادی کے بالکل مختلف قرار دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال مباحثے کے…
Read More