اوسلو (پ۔ر) نارویجن آٹو سنٹر اور اے گل پراپرٹی کے پروپرائٹر شیخ محمد آفتاب کی جانب دارالحکومت اوسلو کے محفل ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں شیخ آفتاب کے پاکستانی دوستوں کے علاوہ ناروے کی اہم کاروباری شخصیات اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔ اس موقع پر جو شخصیات موجود تھیں، ان میں ایک نارویجن بنک کے اعلیٰ عہدیدار بیورن لولاند، ایڈوکیٹ بیورن لرویک، ایڈوکیٹ (بروکر) انگے فیلستاد، پراپرٹی ڈیلر رونے جویانسن، پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویز مہر، شیخ خالد، شیخ شعیب، محمد اقبال،…
Read MoreTag: Oslo Norway
انجمن حسینی ناروے اور ہدایت ٹی وی کے اشتراک سے اوسلو میں جش عید میلاالنبی(ص) کا اہتمام کیا گیا
اوسلو (خسوصی رپورٹ)۔ عیدمیلادالنبی (ص) اور ولادت با سعادت امام جعفرصادق (ع) کے بابرکت دن کی مناسبت سے انجمن حسینی ناروے اور ہدایت ٹی وی کے اشتراک سے دارالحکومت اوسلو میں ایک شاندار محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب سعید کے دوران جو انجمن حسینی ناروے کے مرکز میں منعقد ہوئی، متعدد علماء اور عاشقان اہل بیت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نقابت کے فرائض انجمن حسینی ناروے کے جنرل سیکرٹری ضیغم عباس نے انجام دیئے۔ علمائے کرام جنہوں نے اس روحانی محفل سے خطاب کیا، ان میں…
Read More“Best Player of 2018 Award” in Norway, It’s my team achievement, Says Tajamal Shah
International Desk A Norwegian Pakistani cricketer received a prestigious award “Best Player of 2018” in Norway. Syed Tajamal Hussain Shah won this honour due to his extra ordinary performance in cricket league Norway held from May to September this year. A graceful ceremony was held last week in Ski town near Oslo, the capital city, where this award was presented to the Norwegian Pakistani player by Secretary General of Norwegian Cricket Federation Ms Gry Bruaas. Tajamal Hussain Shah, who is vice captain of his team “Nation Cricket Club” Norway said…
Read Moreجامعہ اسلامیہ ھولملیا ناروے میں محفل ذکرحسین (ع) سے علامہ افتخار چشتی کا خصوصی خطاب
(اوسلو (پ۔ر ایام شہادت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے گذشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مضافاتی علاقے ھولملیا کی مسجد ’’جامعہ اسلامیہ ھولملیا‘‘ میں ایک بھرپور محفل ذکر حسین (ع) منعقد ہوئی۔ محفل سے ممتازعالم دین اور جامعہ اسلامیہ ھولملیا اور جامعہ اسلامیہ ستونر کے امام علامہ افتخار احمد چشتی نے خطاب کیا۔ ان کے علاوہ احسن شہزاد چشتی اور محمّد بشیر جامی نے اہل بیت رسول کریم (ص) خصوصاً امام عالی مقام (ع) کی شان میں مختلف شعراء کا کلام منقبت کی صورت میں…
Read Moreہیومن سروسز ناروے نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی مہم شروع کردی
خصوصی رپورٹ: سید سبطین شاہ ہیومن سروسز ناروے نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ دنوں ہیومن سروسزناروے کے زیراہتمام ’’روہنگیا۔اولاد آدم‘‘ کے عنوان ایک تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب اوسلوکے گرورود چرچ میں ہوئی جس کی نظامت کے فرائض ہیومن سرورسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام قرآن کریم سے ہوا جس کا شرف عقیل قادر نے حاصل کیا۔ نعت خوان چوہدری سجاد داد نے رسول مقبول (ص) کے حضور نذریہ عقیدت پیش کیا۔ی…
Read More