(اوسلو (خصوصی رپورٹ نارویجن پاکستانی مصور سید محمد انور علی لاہور کے تھانہ سندر کی حدود میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، سید انور علی جو چالیس سال سے ناروے میں مقیم ہیں، ان دنوں اپنے خاندان کے کاروبار کے حوالے سے لاہور آئے ہوئے تھے۔ چند سال قبل ان کے ایک بیٹے نے جو پیشے کے اعتبار سے پٹرولیم انجیئر ہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اپنے والد کی دیرینہ خواہش پر لاہور کے علاقے بحریہ ٹاون کے قرب میں ایک ہائی…
Read MoreTag: Norwegian Pakistani
غیاث کے والدین (نارویجن پاکستانی فٹبالرغیاث کے والدین زاہدبھٹی و نازیہ زاہد) کا انٹرویو
نارویجن پاکستانی فٹبالر غیاث زاہد کے والدین محمد زاہد بھٹی و نازیہ زاہد کا انٹرویو انٹرویو: سید سبطین شاہ تعاون: علی اصغرشاہد و صوبیدارمحمدبنارس بائیس سالہ نارویجن پاکستانی فٹ بالر غیاث زاہد چمپیئن لیگ کے میچوں کے دوران قبرص کے فٹ کلب آپول ایف سی کی جانب سے کھیلیں گے۔ بائیس سالہ غیاث نے قبرس کے اس فٹ بال کلب کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیاہے جس کے تحت وہ اس مشہور ٹیم کی جانب سے یورپین مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ آپول ایف سی…
Read Moreپاکستان میں جمہوریت کو مستحکم ہونے دیاجائے، نارویجن پاکستانی سماجی شخصیت شیخ عظیم اللہ کی اپیل
شیخ عظیم اللہ اوسلو (پ۔ر) نارویجن پاکستانی سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ عظیم اللہ نے پاکستان کے تمام سیاسی اور غیرسیاسی حلقوں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو پروان چڑھنے اور مستحکم ہونے دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو ہرقسم کے معدنی اور انسانی ذرائع سے مالامال ہے لیکن درست انتظامات اور صحیح رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے یہ سب قمیتی اثاثے ضائع ہورہے ہیں۔…
Read Moreنارویجن پاکستانی فٹ بالر غیاث زاہد چمپئین لیگ میں حصہ لیں گے
اوسلو(خصوصی رپورٹ) نارویجن پاکستانی فٹ بالر غیاث زاہد چمپیئن لیگ کے میچوں کے دوران قبرص کے فٹ کلب آپول ایف سی کی جانب سے کھیلیں گے۔ بائیس سالہ غیاث نے قبرس کے اس فٹ بال کلب کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیاہے جس کے تحت وہ اس مشہور ٹیم کی جانب سے یورپین مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ آپول ایف سی نیکوسیا قبرس کا ایک مشہور فٹ بال کلب ہے جو اب تک چھبیس چمپئن شب، اکیس کپ اور تیرہ سپر کپ میں کامیابی حاصل کرچکاہے۔ چمپیئن لیگ ایک…
Read More