(اوسلو (خصوصی رپورٹ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں میڈیا کے کردار کے بارے میں سیمینار کے دوران مقررین نے یورپ میں اردو صحافت کی حوصلہ افزائی پر زور دیا۔ سیمینار کا اہتمام پاکستان یونین ناروے نے کیا تھا۔ سیمینار سے برطانیہ سے نامور قانوندان کوئین کونسل برسٹر صبغت اللہ قادری، چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال، یونین کے سینئر ایڈوائز ڈاکٹرطلعت جمیل، ریسرچ سکالر اور جنگ گروپ کے سینئرصحافی سید سبطین شاہ، دھنک لندن کی چیف ایڈیٹر سیدہ کوثر شرقپوری، دنیا نیوز کے ناروے میں نمائندے عقیل قادر، اوورسیزکمیونٹی…
Read MoreTag: Norway
پاکستان میں تبدیلی کا اثر اوسلو میں: پی ٹی آئی ناروے انیس اگست کو تقریب منعقد کرے گی
اوسلو (پ۔ر) پاکستان میں تبدیلی کے نعرے کے تحت اقتدار ایک نئی حکومت کو منتقل ہونے کی خوشی کے اثرات دور دراز ملک ناروے میں بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی ناروے شاخ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عمران خان کے وزیراعظم بنننے کی خوشی کو بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں اور اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب انیس اگست سہ پہر تین بجے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے دوران میزبانی کے فرائض معروف کمپیئر شاہ رخ سہیل اور خاتون کنول سجاد انجام…
Read Moreشہید بے نظیرکے بعد دس سال میں پاکستان کی سیاست پر اوسلو میں سیمینار
(اوسلو بیورو رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے دس سال ” پاکستان اور سیاست پر اثرات” کے عنوان سے سیمینار کا انعقادکیا گیا۔ سیمینار کا انعقاد ویثرن فورم ناروے، پاکستان فیملی نیٹ ورک اور پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے تعاون سے کیا گیا۔ مقررین نے بےنظیر بھٹو شہید کو آمریت کے خلاف جمہوری جدوجہد پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ سیمینار میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے والوں میں سابق اراکین نارویجین پارلیمنٹ شہباز طارق اور اطہر علی ، ادبی تنظیم دریچہ کے صدر…
Read Moreکیا دوہری شہریت نارویجن پاکستانیوں کے لیے مفید ہوگی؟ ناروے میں مجوزہ قانون پر بحث
تحریر: سید سبطین شاہ جمہوری حکومتوں میں قوانین تو انسانوں کی بہتری کےلیےبنائے جاتے ہیں لیکن بعض ملکوں میں بعض اوقات قوانین کو اپنے مخالفین کے خلاف بھی استعمال کیا جاسکتاہے۔ بعض ملکوں میں تو قوانین اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ اپنے سیاسی مخالفین کو زیر کیا جاسکے۔ ناروے کی حکومت ملک میں ایسا قانون متعارف کروانے جارہی ہے جس کے تحت تمام نارویجن باشندوں کو دوہری شہریت رکھنے کا حق حاصل ہوگا۔ حکومتی اعلان کے مطابق، اپنے ملک کے شہریوں کو دوہری شہریت دینے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے…
Read Moreناروے میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری، عاشورا اتوارکے روز ہوگی
(اوسلو (بیورو رپورٹ پاکستان کی طرح یورپ میں مسلمانوں کی مساجد اور مراکز میں محرم الحرام شہادت نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے مجالس عزاء اور محافل سوگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی یورپ کے ملک ناروے میں جہاں دیگرخطوں سے آنے والے مسلمانوں میں چالیس ہزار کے قریب پاکستانی بھی شامل ہیں، مساجد اور دیگر اسلامی مراکز میں یکم محرم سے ہی مجالس اور محافل ذکر امام حسین علیہ السلام برپا کی جارہی ہیں۔ ناروے میں اہل تشیع کی جن مساجد اور مراکز میں مجالس برپا…
Read Moreناروے: بہت سے مسائل کے باوجود پاکستان ترقی کے راستے پر کوشاں ہے، ایم این اے عائشہ سید
رپورٹ: سید سبطین شاہ معاونت: چوہدری اسماعیل سرور رکن قومی اسمبلی پاکستان(ایم این اے) عائشہ سید نے کہاہے کہ بہت سی مشکلات اور دشواریوں کے باوجود پاکستان ترقی کے راستے پر ہمہ وقت کوشاں ہے۔ ملک دہشت گردی جیسے مسائل سے نبردآزما ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کے لوگ ترقی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار رکن قومی اسمبلی عائشہ سید نے سفارتخانہ پاکستان اوسلو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے…
Read Moreناروے: میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل رہاہے، نارویجن دانشور اویوند سترومن کا ادبی سنگت کے پروگرام میں لیکچر
رپورٹ: محمد طارق ایک نامور نارویجن دانشور نے کہاہے کہ میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل کر معاشرے میں نفرت کے بیج بو رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار نارویجن مصنف اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے موضوع پر لٹریچرہاوس اوسلو میں ایک لیکچر دیتے ہوئے کیا۔ سیمینار کا اہتمام نارویجن پاکستانیوں کی ادبی تنظیم ’’ادبی سنگت ناروے‘‘ نے کیاتھا۔ لیکچر سے قبل تنظیم کے جنرل سیکرٹری فیصل نواز چوہدری نے تنظیم کا تعارف کروایا اور سیمینار کا مقصد بیان کیا۔ نارویجن دانشور اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے حوالے سے میڈیا کے کردار…
Read Moreناروے میں سیمینار: مسلمانوں کو آج وسیع تر سوچ اختیار کرناہوگی
رپورٹ: سید سبطین شاہ و محمدطارق مسلمانوں کو آج وسیع تر سوچ اور جدید رحجانات کے ساتھ معاشرے میں درپیش نمایاں چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ خاص طور پر مغربی معاشرے میں بسنے والے مسلمانوں کو روایتی طریقوں کے بجائے انسانیت اور انسانی حقوق کے بارے میں نئے رحجانات سے کام لینا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ناروے کے دارالحکومت اوسلوکے لیٹریچر ہاوس میں ہفتے کے روز ایک سمینار کے مقررین نے کیا۔ ’’سماجی تبدیلی کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام اسلامک کلچرل…
Read Moreناروے امن و محبت کی سرزمین ہے، پاکستانی قونصلر برائے سرمایہ کاری راجہ ناصر
ناروے امن اور محبت کی سرزمین ہے وہاں پاکستانیوں کی قدر کی جاتی ہے۔ پاکستانی کیمونٹی نے ناروے میں بہت محنت، کوشش اور لگن سے اپنا مقام بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف بزنس مین اور ناروے میں پاکستان کے اعزازی قونصلر برائے سرمایہ کاری راجہ ناصر حسین نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں نامور شاعر محقق کیمپئر سید آل عمران کے ناروے کے سفرنامہ کی تعارفی تقریب کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہاکہ سمندر پار پاکستانی اپنے وطن کی خوشحالی اور بہتری کی خواہش رکھتے ہیں اور اس…
Read Moreحکمران اتحاد کی کامیابی: اپوزیشن لیبرپارٹی شکست سے دوچار
تحریر: محمد طارق نارویجین قومی اسمبلی انتخابات میں ناروے کی لبیر پارٹی بری طرح شکست سے دوچار ہوئی ہے- لیبر پارٹی کی شکست کی وجہ سے بائیں بازو کے بلاک سبز سرخ کو نئی حکومت بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے- حالانکہ دائیں بازو کا نیلا کنزرویٹو بلاک صرف 10 سیٹوں سے سادہ اکثریت لے سکا – اس وجہ سے سے موجودہ خاتون وزیراعظم ایرنا سولبرگ اگلے مزید 4 سال کنزرویٹو بلاک کے ساتھ ناروے میں حکومت کرسکتی ہیں- دوسری طرف عیسائی نظریات کی پارٹی کے آر ایف جس نے…
Read Moreہیومن سروسزناروے کی تقریب: متعدد نارویجن اور نارویجن پاکستانیوں نے شرکت کی
ہیومن سروسزناروے کی تقریب: متعدد نارویجن اور نارویجن پاکستانیوں کی شرکت تنظیم کے چیئرمین چوہدری غلام سرورنے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا اوسلو(پ۔ر) ہیومن سروسز ناروے کی جانب سے گذشتہ دنوں انتخابات کے حوالے سے دارالحکومت اوسلو میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا۔ نظامت کے فرائض پاک۔ناروے فورم کے صدر اور متحرک سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں نے انجام دیئے۔ تقریب کے دوران نارویجن سیاسی زعماء…
Read Moreناروے کے انتخابات کا عمل آج مکمل ہوگا ، سخت مقابلے کی توقع ہے…خصوصی رپورٹ
ناروے کے پارلمانی انتخابات کا عمل آج پیر کو مکمل ہورہاہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔ بعض سیاسی جماعتوں نے نارویجن کے علاوہ، کچھ پاکستانی اور دیگر غیر ملکی پس منظر رکھنے والے امیدوار بھی متعارف کروائے ہیں۔ ناروے کی لیبرپارٹی سے وابستہ سیاستدان اور رکن اوسلوپارلیمنٹ ڈاکٹر مبشر بنارس اور اوسلو کے علاوہ ہالے رود کے پارٹی بورڈ کے رکن چوہدری غلام سرور کہتے ہیں کہ ان کی پارٹی کو امید ہے کہ وہ دیگر پارٹیوں سے مل کر حکومت بنائے گی جبکہ ہورے پارٹی کے…
Read Moreاوسلو: ہمارے پیغمبر(ص) نے دنیا کو امن و محبت کا درس دیاہے، مفتی زبیر و مولانا نوری کا خطاب
نارویجن پاکستانی راجہ غالب کے فرزند مرحوم اسامہ حسین کی برسی پر پاکستانی شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاگیا اوسلو (پ۔ر) ہمارے پیغمبر (ص) پوری کائنات کے لیے رحمت ہیں۔ وہ ہرمخلوق کے لیے نبی رحمہ ہیں۔ آپ نے دنیا کو امن و محبت کا درس دیا۔ اگرآج لوگ آپ کی تعلیمات پر عمل کریں تو دنیا امن کا گہوارہ بن سکتی ہے۔ آج کے مسلمانوں کو فخر ہوناچاہیے کہ وہ حضرت ختمی مرتبت سرورکونین (ص) کی امت میں سے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ناروے میں مقیم عالم دین…
Read MoreA Norwegian Pakistani footballer Ghayas Zahid to take part in Champions League
The 22- year old Ghayas Zahid, 22 has signed a four-year contract with the Cypriot football club Apoel FC in order to take part in the international matches including Champions League (CL) on behalf of the club. APOEL FC is a famous professional football club based in Nicosia, Cyprus. APOEL is the most popular football team in Cyprus and so far, they are the most successful with an overall tally of 26 championships, 21 cups and 13 super cups. The Champions League is an annual continental club football competition organised…
Read Moreنوبل سنٹر اوسلو میں مشرف کے ساتھ برتاو افسوسناک ہے، ممتاز دانشور راجہ منصوراحمد
اوسلو(پ ر) پاکستان اوورسیز الائنس کے چیئرمین اور دانشور راجہ منصوراحمد نے کہاہے کہ گذشتہ ماہ نوبل پیس سنٹر میں پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کے ساتھ کوئی اچھابرتاو نہیں کیاگیا۔ پرویزمشرف کو بتایاگیاتھاکہ نوبل پیس سنٹر نے انہیں لیکچر کی دعوت دی ہے جہاں وہ نارویجن سکالرز اور دانشوروں سے خطاب کریں گے لیکن حقیقت میں ایسانہیں تھا۔ ان کے لیچکر کے دوران کوئی نمایاں نارویجن سکالرز اور محققین موجود نہیں تھے۔ اس لیکچر میں جانے سے قبل پرویزمشرف بھی خوش فہمی میں مبتلا تھے کہ ان…
Read More