ناروے میں بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر 2019 کو مکمل ہورہے ہیں ، پچھلے 2 ماہ سے بھرپور انتخابی مہم 6 ستمبر 2019 کو ختم ہوگئی ، جس میں ملک کی 16 سیاسی پارٹیوں نے ملک کے ہر ضلع ، ہر یونین کونسل میں لوگوں کے بنیادی مسائل کو اجاگر کیا ، ساتھ ہی اپنی اپنی پارٹی کی طرف سے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے ووٹرز کے سامنے اپنا اپنا انتظامی ،سیاسی پروگرام رکھا ، اب ووٹرز پر منحصر ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع ، اپنی اپنی یونین…
Read MoreTag: Norway elections
ناروے میں بلدیاتی انتخابات: اوسلو میں 49 ویں نمبر پر امیدوار راجہ مبشر بنارس … تحریر: سید سبطین شاہ
ناروے میں بلدیاتی یا مقامی حکومتوں کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کے تمام مراحل ۹ ستمبر کو ختم ہورہے ہیں، یعنی ۹ ستمبر ووٹ ڈالنے کا آخری دن ہے۔ ناروے میں انتخابات قومی پارلمان کے ہوں یا مقامی حکومتوں کے ہوں، ووٹنگ کا سلسلہ چند ماہ پہلے ہی شروع ہوجاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں اسے اس طرح بیان کیا جاسکتاہے، جونہی امیواروں کی فہرست حتمی ہوتی ہے، ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ناروے میں ووٹ ڈالنے کا نظام پاکستان کی طرح نہیں بلکہ ووٹنگ کی حتمی تاریخ سے…
Read More