لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ کو ووٹ پڑے گا جبکہ مریم نواز کہتی ہیں نواز شریف کے مخالف کی حیثیت ایک مہرے سے زیادہ نہیں، جب مقابلے کی باری آتی ہے تو وہ ہارجاتا ہے۔ قمرزمان کائرہ کا مزنگ میں…
Read More