پاکستان اور پولینڈ کے مابین مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے گئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک مالیاتی امور میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔ یہ مفاہمت اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور پولش فائنینشل سپرویژن اتھارٹی (پی ایف ایس اے) جو اپنے اپنے ملکوں میں تمام بنکوں اور مالیاتی اداروں کی نگرانی کرتے ہیں، کے درمیان طے پائی ہے۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے پولینڈ میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے اس یاداشت پر دستخط کئے جبکہ پولینڈ کی طرف سے پی…
Read More