وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد دہشت گردی سے متاثر ہوئے، پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے تھے جنھیں پاک فوج نے ختم کیا ۔ واشنگٹن میں امریکی اوربین الاقوامی میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان امریکا سےتعلقات کواہمیت دیتا ہے۔ امریکا کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔ پاکستان، امریکا خطے میں امن، استحکام، خوشحالی کے مشترکہ مقصد کیلیے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے…
Read More