ناروے میں پاکستانیوں کی بڑی تنظیم پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ کارتارپور راہداری کا کھلنا پاکستان اور بھارت کے مابین امن کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں اس اقدام سے خوشی ہوئی ہے اور امید ہے کہ اس سے جنوبی ایشیا میں امن و خوشحالی آئے گی۔ یہ دونوں ملکوں کے لیے امن کے قیام کا ایک اور موقع فراہم ہوا ہے، اسے ضائع نہیں کیا جاناچاہیے. چوہدری قمراقبال نے کہاکہ آج دنیا ایک دوسرے کے…
Read More