(تحریر، محمد طارق ) شاباش ناروے کے مسلمانوں، مساجد کی عمارتیں آپ نے بنا دی ۔ اپنے اپنے مسلک، اپنے اپنے فرقے کی تنظیمیں آپ نے بنادی۔ اپنے اپنے پیر ، اپنے اپنے پسندیدہ امام کی خاطر آپ نے ہر گلی، ہر شہر میں نئی مسجد بنا دی۔ ہر نماز کے بعد، ہر بڑے مذہبی اجتماعات کے بعد گڑ گڑا کر امہ کو اکٹھے رکھنے کی دعائیں بھی مانگ لی ۔ ہر سال ، حج و عمرہ پر جہاز بھر کر اسلام کے شیدائیوں کو مکہ ، مدینہ بھی لے گئے۔…
Read MoreTag: Islamic Council Norway Crisis
ناروے کی اسلامی کونسل کے اختلافات: کونسل حلال فوڈ کی مد میں لمبی رقم سے محروم ہوجائے گی
تحریر: سید سبطین شاہ ناروے میں مسلمانوں کی مشترکہ تنظیم اسلامک کونسل ناروے اس دنوں نارویجن میڈیا کی خبروں میں پیش پیش ہے۔ آئے دن اس کے اندرونی اختلافات اوران موضوعات پر نارویجن حکومت سے مذاکرات سے متعلق خبریں اخبارات کی زینت بنتی جارہی ہیں۔ ناروے کا میڈیا متواتر اس کونسل کے بارے میں خبریں شائع کررہاہے۔ کبھی سیکرٹری جنرل کے بارے میں خبر ہوتی ہے اور کبھی کسی مسجد کے کونسل سے اختلاف کی خبر ہوتی ہے اور یہ بھی باربار شائع ہوچکاہے کہ کونسل نے نقاب پہننے والی…
Read Moreاسلامک کونسل ناروے کا انتظامی بحران جاری
تحریر: طارق محمد آجکل ناروے کی ہر مسجد ، مذہبی ادارے میں محرم الحرم کی مجالس و محافل بڑے جوش و عقیدت سے منائی جا رہی ہیں۔ مسجد کے ممبر پر ہر عالم جوش خطابت میں مسلمانوں کی تاریخ کے سنہری ادوار گردانتا ہے – یہ الفاظ سن کر ان اجتماعات میں بیٹھا ہر شخص گردن ہلا ہلا کر ، ہاتھ اونچے کر کے اپنے شاندار ماضی کو اور عالم کی صلاحیتوں کو داد دے رہاہوتاہے۔ لیکن بدقسمتی سے دین کا جو سب سے بڑا پیغام ہے کہ ایک ہی…
Read More