ایکسپریس اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے کیلئے ختم نبوت کا استعمال کیا جارہا ہے اور دھرنےوالے بین الاقوامی سازش کا شکارہیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ختم نبوت کا قانون پہلے زیادہ مضبوط ہوچکا ہے اور ہم سب ختم نبوت کے محافظ ہیں جب کہ دھرنے والے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، دھرنے والے فوری جگہ کو کلیئرکریں جب کہ ہم نے عدالتی احکامات کی روشنی میں…
Read MoreTag: Islamabad Dharna
فیض آباد دھرنے کے خلاف کارروائی کی تصویری جھلکیاں
اسلام آباد میں 20 روز سے جاری فیض آباد دھرنا کے خلاف عدالتی حکم پر آج انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کارروائی میں پولیس کے ہمراہ ایف سی اہلکار بھی شریک ہیں۔ کارروائی کی تصویری جھلکیاں ملاخط فرمائیں اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جارہی ہے۔ ایف سی کا جوان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے غلیل کا استعمال کررہا ہے۔ دھرنا کے شرکا فیض آبادکے پل پر جمع۔ دھرنے کے شرکا کے…
Read MoreIslamabad protesters given more time by govt to reconsider protest
(Mohammad Imran | Dawn) Interior Minister Ahsan Iqbal on Monday announced an extension granted by the Islamabad High Court (IHC) in the deadline for religious parties to end their sit-in at Islamabad’s Faizabad Interchange. Daily life in the capital has been disrupted for nearly two weeks by protesters belonging to religious parties — including the Tehreek-i-Khatm-i-Nabuwwat, Tehreek-i-Labaik Ya Rasool Allah (TLY) and the Sunni Tehreek Pakistan (ST) — who are calling for the sacking of Law Minister Zahid Hamid and strict action against those behind the amendment to the Khatm-i-Nabuwwat…
Read Moreدھرنا ختم نہ کرانے پر آئی جی اور چیف کمشنر کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد (جنگ):اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وزارت داخلہ کو حکم دیا ہے کہ فیض آباد خالی کرائیں بے شک کسی کو خراش نہ آئے۔ فیض آباد میں 15 روز سے جاری دھرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی کہا کہ فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا، آپ اس معاملے میں بے بس ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کےباوجود دھرنا ختم نہ کرانے پر آئی جی اسلام آباد ،چیف کمشنراسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت…
Read More