اسلام آباد (جنگ):خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ دوسرے شہروں میں موجود دھرنا مظاہرین کو کہتا ہوں کہ معاہدہ طے پاگیا ہے، دوسرےشہروں کےمظاہرین پر امن طور پر گھروں کو واپس چلے جائیں۔ اس موقع پر میڈیا پریس کانفرنس کی لائیو کوریج نہ کرنے پر خادم حسین رضوی میڈیا پر برہم ہوگئے اور انھوں نے کہا کہ جب تک میڈیا پریس کانفرنس نہیں دکھائے گا میڈیا نمائندے یہیں رہیں گے۔ اس نمائندوں نے کہا کہ پیمرا نے براہ راست کوریج پر پابندی لگا رکھی ہے، جس کے بعد میڈیا…
Read MoreTag: Islamabad Current Situation
دھرنا ختم ہونے والا ہے، کچھ دیر میں پریس کانفرنس بھی ہوگی، احسن اقبال
اسلام آباد (جنگ):اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے دوران عدالت کی طلبی کے بعد وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے بتایا کہ دھرنا ختم ہونے والا ہے، کچھ دیر میں پریس کانفرنس بھی ہوگی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو 15منٹ میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا تھا۔ سماعت کے موقع پر چیف کمشنر نے عدالت کو بتایا کہ دھرنا مظاہرین سے معاہدہ طے پاگیا اور ہائیکورٹ پر…
Read Moreحکومت کا دھرنا قائدین سے دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (جنگ):وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں دھرنا قائدین سے دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سیکیورٹی اجلاس میں آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی ،وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ،شرکاء نے اتفاق کیا کہ امن کی بحالی کے لئے فوج آئینی کردار مثبت طریقے سے ادا کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ آئین کی آرٹیکل 245 کے تحت فوج سرکاری تنصیبات کی حفاظت کے لئے موجود رہے گی جبکہ…
Read MoreTop civil-mil officials agree on ‘political negotiations’ with Islamabad protesters, no use of force
(Dawn News) Top civil and military officials on Sunday decided against the use of force to disperse protesters in Islamabad, opting instead to engage in political negotiations with agitators in the capital, a highly-placed source told DawnNews. There has been no official confirmation of the development. Chief of Army Staff Qamar Jawed Bajwa, who flew in from the United Arab Emirates, attended the over two-hour-long meeting headed by Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, along with Interior Minister Ahsan Iqbal and Director-General (DG) Inter-Services Intelligence Naveed Mukhtar. The officials decided to engage…
Read Moreراولپنڈی دھرنے سے ملکی انتشار تک
(تحریر، محمد طارق ) پاکستان میں نیم اقلیت یہ دلیل دے رہی ہے کہ پنڈی دھرنے کو حکومت پہلے ہی سختی سے نمٹ لیتی تو حالات یہاں تک نہ پہنچ پاتے۔افسوس صد افسوس، اقلیت اس معاملے کی حساسیت کو سمجھنے سے قاصر ہے کہ یہ مسلہ کیوں کر شروع ہو ا ہے ، پھر اس مسلے کو حکومت وقت نے خود ہی غلطی تسلیم کرکے واپس لے لیا۔ اس ایشو نے پاکستان کے اقتدارتی طبقے کی منفاقت کو واضح کر دیاکہ یہ لوگ کس طرح عوام کے اصل مسائل پر…
Read Moreملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور ہڑتال، کاروبار زندگی متاثر
ایکسپریس: اسلام آباد آپریشن کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں دھرنے دیے گئے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد آپریشن کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں دھرنے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں کاروبار زندگی متاثر ہوگیا ہے۔ متعدد شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ مظاہرین نے اہم شاہراہوں کو بلاک کرکے احتجاج کیا جس کے نتیجے میں سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔ احتجاجی مظاہرین اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں کے خلاف آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں اور حکومت کے خلاف نعرے…
Read MorePML-N top brass mulls Hamid’s resignation
(Zulqarnain Haider/Dawn) LAHORE: Top leaders of the ruling Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), including its chief Nawaz Sharif and Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, sat down on Saturday to weigh all options in dealing with the demands put forward by the protesting Tehreek-i-Labbaik Ya Rasool Allah (TLYRA) party, even the possibility of Federal Law Minister Zahid Hamid’s resignation. Mr Sharif presided over a meeting called at his Jati Umra residence here in Raiwind, which was attended by Mr Abbasi, Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif, National Assembly Speaker Sardar Ayaz Sadiq, Senator…
Read Moreفوج طلبی معاملہ پر عسکری حکام کا وزارت داخلہ کو جوابی مرسلہ
اسلام آباد(جنگ):وفاقی حکومت کی طرف سے فوج طلب کرنے کے معاملے پر عسکری حکام نے وزارت داخلہ کو جواب ارسال کر دیا ہے۔ جواب میں عسکری حکام کی جانب سے کہا گیا ہے پاک فوج تفویض کردہ ذمہ داری ادا کرنے کے لیے تیار ہے، سول حکومت کی مدد پاک فوج کی آئینی ذمہ داری ہے۔ فوج کی تعیناتی سے پہلے عسکری حکام کی جانب سے حکومت سے تین نکات پر وضاحت مانگ لی گئی ہے۔ عسکری حکام نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ نے آتشیں اسلحے کے بغیر کاروائی…
Read Moreپاکستان میں حالات مزید کشیدہ: حکومت نے فوج طلب کرلی
(اسلام آباد (بیورو رپورٹ پاکستان میں ہفتے کے روز حالات مزید کشیدہ ہوتے ہی، حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کو کنٹرول کرنے کے لیے فوج طلب کرلی ہے۔ ایک حکومتی مراسلے میں کہاگیاہے کہ آئین کے آرٹیکل ۲۴۵ کے تحت فوج کو مقامی انتظامیہ کی مدد کے لیے بلایاگیا ہے۔ یہ ایسے وقت ہے کہ ہفتے کے روز مظاہرین اور پولیس کے مابین تصادم میں ایک پولیس اہلکار جانبحق اور دوسو کے قریب افراد زخمی ہوگئے۔ّ فوج طلب کرنے کے لیے حکومت کے آرڈرکی کاپی:۔ اسلام…
Read MoreIslamabad operation ‘suspended’ as thousands of violent protesters take over streets
(DAWN) A crackdown against religious protesters camped out at Islamabad’s Faizabad Interchange was ‘suspended’ on Saturday evening as thousands of protesters took over the streets in the federal capital. The Islamabad police, with the help of Frontier Constabulary (FC) personnel and other law enforcement agencies, launched the operation against protesters earlier today after the last of a long series of deadlines lapsed this morning without response from the agitating parties. The protesters have been camped out at the Faizabad Interchange since November 8. Roughly 8,500 elite police and paramilitary troops in…
Read Moreفیض آباد دھرنے کے خلاف کارروائی کی تصویری جھلکیاں
اسلام آباد میں 20 روز سے جاری فیض آباد دھرنا کے خلاف عدالتی حکم پر آج انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کارروائی میں پولیس کے ہمراہ ایف سی اہلکار بھی شریک ہیں۔ کارروائی کی تصویری جھلکیاں ملاخط فرمائیں اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جارہی ہے۔ ایف سی کا جوان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے غلیل کا استعمال کررہا ہے۔ دھرنا کے شرکا فیض آبادکے پل پر جمع۔ دھرنے کے شرکا کے…
Read More