لاہور (این این آئی )بھارتی ٹماٹر میں 5اقسام کے وائرس کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے، بھارتی ٹماٹر کی درآمد سے سفید مکھی ان کو پھیلانے اور کپاس کی فصل کو نقصان پہنچانے کا سبب ہے۔ماہرین کے مطابق بھارتی ٹماٹر میں ٹماٹو لیف کرل نیو دہلی وائرس، ٹماٹو ییلو لیف کرل وائرس، ٹماٹو اسپری وائرس(ککو مودائرس)، پیپینو موزیک وائرس اور بیگومو وائرس(ایس پی پی) کی موجودگی ظاہر ہوئی ہے، یہ وائرس بیماریاں ہیں،جن کی شناخت بھارت میں حال ہی میں ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق بھارتی ٹماٹر کی درآمد…
Read More