اسلام آباد (پ۔ر) لوٹن، برطانیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور حلقہ ارباب ذوق لوٹن کے سیکرٹری سید حسین شہید سرور ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ بیرون ممالک مسئلہ کشمیر کو مزید اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر پچھلے سال اگست سے ابتک بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لایاجائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز پاکستانی ریسرچ سکالر اور سینئر صحافی سید سبطین شاہ سے کشمیرہاؤس اسلام آباد میں ایک ملاقات میں کہی۔…
Read MoreTag: Hussain Shaheed sarwar luton
بزم ادب لوٹن کے زیراہتمام ادبی مجلس کا انعقاد کیاگیا
لوٹن : تنظیم بزم ادب لوٹن کی جانب سے گذشتہ دنوں لوٹن کے ٹاون ہال میں ادبی مجلس منعقد کی گئی۔ محفل کے دوران صدارت بزم ادب لوٹن کے چیئرمین لارڈ قربان حسین چوہدری نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی معروف شاعر، ادیب، صحافی اور مرثیہ خواں سید صفدرہمدانی تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت سے ہوا جس کی سعات راجہ عجائب خان نے کی۔ انھوں نے اپنی خوبصورت میں نعت بھی پیش کی۔ اس موقع پر تنظیم کے وائس چیئرمین سید حسین شہید سرور نے نظامت کے فرائض انجام…
Read Moreبزم ادب لوٹن کے زیراہتمام ادبی مجلس اکیس ستمبرکو ٹاون ہال میں ہوگی
ٹاون ہال لوٹن لٹن (پ۔ر) تنظیم بزم ادب لوٹن کی جانب سے جمعرات یکم محرم مطابق اکیس ستمبر کو ادبی مجلس منعقد کی جائے گی۔ تنظیم کے وائس چیئرمین سید حسین شہید سرور کے مطابق، مجلس کا اہمتام شام چاربجے لوٹن ٹاون ہال کے کونسلرز چمبر میں کیاجائے گا جس کی صدارت بزم ادب لوٹن کے چیئرمین لارڈ قربان حسین چوہدری کریں گے۔ تقریب کے مہمان خصوصی معروف شاعر، صحافی اور مرثیہ خواں سید صفدرہمدانی ہوں گے۔ مجلس میں میئرلوٹن چوہدری محمد ایوب اور صدر فروغ اردو برطانیہ ڈاکٹر جاوید…
Read More