چند روز قبل انڈونیشیا میں پام کے جنگلات میں گشت کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ کی نظر 25 فٹ طویل اژدہے پر پڑی جسے قابو کرنے کی کوشش میں اس کا بازو شدید متاثر ہوا لیکن بعد میں لوگوں نے جانور کو مار ڈالا اور پکاکر کھاگئے۔ سماٹرا کے جزائر میں واقع دوردراز علاقے باتنگ گنسل میں سیکیورٹی گارڈ رابرٹ نبابن نے گشت کے دوران ایک ہولناک اژدہا دیکھا جسے اس نے ایک بوری میں ڈالنے کی کوشش کی لیکن سخت جان اژدہے نے پلٹ کر ان کے بازو میں…
Read More