پاکستان کے موجودہ سیاسی منظر نامے پر آپ نظر ڈالیں تو حزب اختلاف کی پارٹیوں سے لیکر اقتدارتی پارٹی تک آپ کو بہت ہی کم سیاست دان نظر آئیں گے جو جمہوری روایات پر مبنی سیاست کو اچھی طح سمجھتے ہوں ، اور اس سیاست کو سمجھنے کے بعد دبنگ طریقے سے اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھتے ہوں – اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھتے ہوئے اکثر اوقات انہیں اپنی ہی پارٹی اور اپنی ہی پارٹی کے ممبران سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے – حالانکہ…
Read MoreTag: Fawad Chaudhary
سینئرصحافی سمیع ابراہیم پر حملہ افسوسناک ہے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال
اوسلو (پ۔ر)۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ سینئرصحافی اور معروف اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا حملہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری قمراقبال نے کہاکہ وفاقی وزارت کے اعلیٰ منصب پر فائز اور ایک معروف سیاستدان کو یہ ہرگز زیب نہیں دیتا ہے کہ وہ بھرے مجمعے میں کسی کو طماچہ دے مارے۔ انھوں نے کہاکہ اس طرح کے واقعات وزیراعظم عمران خان کی مثبت پالیسیوں پر پانی پھیرنے کے مترادف ہیں جو ملک و…
Read More