اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ جات صوابی, لکی مروت اور بالخصوص سمندر شریف گاؤں میں سیدہ فاطمہ الزہرا (س) ٹرسٹ نے ایک اہم منصوبے کے تحت 143 یتیم، مسکین اور دیگر مستحق بچوں اور بچیوں میں پاپوش (شوز) تقسیم کیے۔ ادارے کے سربراہ علامہ افتخار احمد چشتی نے بتایا کہ اس اقدام پر بچے انتہائی پر مسرت تھے اور وہ اس کار خیر میں حصہ لینے والے افراد کے لیے دعا گو تھے۔ بچوں کا کہناتھا کہ اللہ کریم اسی طرح سیدہ فاطمہ الزہرا ؑ ٹرسٹ…
Read MoreTag: Fatima ul Zahra Trust Norway
سیدہ فاطمہ الزھراء (س) ٹرسٹ ناروے کے زیراہتمام پاکستان میں مستحق بچوں اور بچیوں میں ضروری سامان تقیسم کیا گیا
اوسلو (پ۔ر)۔ حضرت سیدہ فاطمہ الزھراء (سلام اللہ علیہا) ٹرسٹ ناروے کے زیراہتمام پاکستان میں فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری ہے اور موسم سرما کے لئے بنائے کئے منصوبے کے تحت مستحق بچوں اور بچیوں میں ضروری سامان تقیسم کیا گیا۔ اس کے علاوہ، اس سال کے لئے غریبوں، یتیموں، بیواووں، لاچاروں اور دیگر مستحق افراد کی مدد کے لیے پروگرام ترتیب دیے جاچکے ہیں۔ ٹرسٹ کے روح رواں اور جامعہ اسلامہ ھولملیا ناروے کے خطیب علامہ افتخار احمد چشتی کا کہنا ہےکہ ٹرسٹ پاکستان میں مستحق افراد کی مدد…
Read More