اسلام آباد (جنگ):پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنےسے متعلق حکومت کے فیصلے پر عمل ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صورتحال افہام و تفہیم سے حل ہو جائے تو بہتر ہے،حکومت نے جب بھی بلایا وہ کام کرنا فوج کا فرض ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئین کی شقوں کا مخصوص مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، آئین کو حقیقی روح…
Read MoreTag: Faizabad Dharna
اسلام آباد دھرنا، خورشید شاہ کی عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز
اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نےحکومت کو فیض آباد دھرنے کے معاملے پرعسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دے دی ہے ۔ خورشید شاہ نے کہاہے کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ موجودہ صورتحال کے ذمے دار نوازشریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرانے کی پوری کوشش کریں گے، حکومت نے اس حوالے سے ٹال مٹول سے کام کیا تو دوسرے آپشن موجود…
Read MoreIslamabad protesters given more time by govt to reconsider protest
(Mohammad Imran | Dawn) Interior Minister Ahsan Iqbal on Monday announced an extension granted by the Islamabad High Court (IHC) in the deadline for religious parties to end their sit-in at Islamabad’s Faizabad Interchange. Daily life in the capital has been disrupted for nearly two weeks by protesters belonging to religious parties — including the Tehreek-i-Khatm-i-Nabuwwat, Tehreek-i-Labaik Ya Rasool Allah (TLY) and the Sunni Tehreek Pakistan (ST) — who are calling for the sacking of Law Minister Zahid Hamid and strict action against those behind the amendment to the Khatm-i-Nabuwwat…
Read Moreدھرنا ختم نہ کرانے پر آئی جی اور چیف کمشنر کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد (جنگ):اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وزارت داخلہ کو حکم دیا ہے کہ فیض آباد خالی کرائیں بے شک کسی کو خراش نہ آئے۔ فیض آباد میں 15 روز سے جاری دھرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی کہا کہ فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا، آپ اس معاملے میں بے بس ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کےباوجود دھرنا ختم نہ کرانے پر آئی جی اسلام آباد ،چیف کمشنراسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت…
Read Moreپنڈی دھرنا اور تحریک لبیک یا رسول اللہ
(تحریر، محمد طارق ) اسلام آباد اور روالپنڈی کے بارڈر پر جاری تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا ثابت کر رہا ہے ، کہ جب حکومت اور حکومتی اداروں کی بھاگ ڈور ذاتی مفادات کے حصول کے لیے اقتدار میں آنے والوں لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی ، تو پھر ملک و معاشرے بے مقصد راہوں کے مسافر ہونگے – پچلھے 15 دن سے جاری پنڈی دھرنے نے پاکستانی جعلی جمہوریت کے چمپیئن سیاستدانوں کا سارا پول کھول دیا، کہ سیاست دان جو عوام کے مسائل کو حل کرنے…
Read More