پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج صبح 8بجے لاہور پہنچیں گے۔ طاہر القادری کہتے ہیں کہ وہ اپنے ملک پاکستان میں عید منانے آ رہےہیں جبکہ نواز شریف اپنے ملک عید منانےبرطانیہ آگئے ہیں۔ طاہرالقادری نے یہ بات لندن ہیتھرو ائیر پورٹ سےلاہورروانگی کےموقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کاکہناتھاکہ پاناما لیکس نے بڑے اور میٹرو لیکس نے چھوٹے کو بے نقاب کر دیا۔ میٹرو کرپشن پر پاناما لیکس جیسی با اختیار جے آئی ٹی بننی چاہیے، طاہر القادری نے کہا ہے کہ آصف علی…
Read MoreTag: dr tahir ul qadri
EU Muslim Youth Conference in Norway for fighting extremism
Oslo, News Desk, August 13, 2017 A European Muslim Youth Gathering in Norway has called for fight against extremist ideology in order to combat terrorism. The gathering titled, “Al-Hidayah Camp” was organized by a Muslim socio-religious organization Minhajul Quran International last week. Chief of the organization Dr Tahir ul Qadri and Norwegian Immigration Minister were among the chief guests the opening session of the three day program. The gathering of 500 European Muslim youth pledged their support for peace and harmony in the world. They asked the Muslims based in Europe…
Read Moreنواز شریف بتائیں جی ٹی روڈ پر کس کے خلاف نکل رہے ہیں، طاہر القادری
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادر ی نے کہا ہے کہ ہم نےجی ٹی روڈپرنظام کیخلاف احتجاج کیا، جرات ہے تو نواز شریف بتائیں جی ٹی روڈ پر کس کے خلاف نکل رہے ہیں۔ جی ٹی روڈ کی جماعت جی ٹی روڈ پر ہی دفن ہوگی۔ لاہورایئرپورٹ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے آپ کو بددیانت قراردیاتو آپ سازشیں تلاش کر رہے ہیں،آپ نام لیں کس کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہو،نام…
Read Moreدہشت گردی کا لفظ اسلام سے نہ جوڑاجائے، ڈاکٹر طاہر القادری کا ناروے میں خطاب
اوسلو (رپورٹ: سید سبطین شاہ) ادارہ منھاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہاکہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام کا تعلق دہشت گردی اور دہشت گردوں سے نہ جوڑا جایے۔ وہ ناروے کے دارالحکومت اوسلوکے قریب ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے جو تین روزہ ہدایا تربیتی کیمپ کے آغاز پر منعقد ہوا۔ کانفرنس میں نارویجن پاکستانیوں کے علاوہ ناروجن باشندوں نے بھی شرکت کی۔ اسلام امن و محبت کا پیغام ہے اور اس کا دہشت گردی اور دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں۔ انھوں…
Read More