ناروے میں بلدیاتی یا مقامی حکومتوں کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کے تمام مراحل ۹ ستمبر کو ختم ہورہے ہیں، یعنی ۹ ستمبر ووٹ ڈالنے کا آخری دن ہے۔ ناروے میں انتخابات قومی پارلمان کے ہوں یا مقامی حکومتوں کے ہوں، ووٹنگ کا سلسلہ چند ماہ پہلے ہی شروع ہوجاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں اسے اس طرح بیان کیا جاسکتاہے، جونہی امیواروں کی فہرست حتمی ہوتی ہے، ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ناروے میں ووٹ ڈالنے کا نظام پاکستان کی طرح نہیں بلکہ ووٹنگ کی حتمی تاریخ سے…
Read MoreTag: Dr Mobashar Banaras
ناروے: ڈاکٹرمبشربنارس کا عشائیہ: پیریوسف شاہ، نعمت شاہ، فراست شاہ، حسنات شاہ، سبطین شاہ، امجد فاروق اور عمر شہزاد گجر کی شرکت
اوسلو (بیورو رپورٹ) رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ ڈاکٹرمبشربنارس اور ان کے بھائی ڈاکٹرشہزاد ضیا بنارس نے مانگووال گجرات کے سجادہ نشین پیر سید یوسف شاہ، مرکزی جماعت اہل سنت کے پیش نماز علامہ نعمت علی شاہ، علامہ سید فراست شاہ، علامہ سید حسنات شاہ بخاری اور ریسرچ سکالر و سینئرصحافی سید سبطین شاہ، گجرات لینک کے چیف ایڈیٹر امجد فاروق اور ممتازکاروباری و سماجی شخصیت عمرشہزاد گجر کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ تقریب اوریجنل کبابش ریسٹورنٹ اوسلو میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں کمیونٹی رہنماووں نے شرکت کی۔…
Read More