تحریر: سید سبطین شاہ جمہوری حکومتوں میں قوانین تو انسانوں کی بہتری کےلیےبنائے جاتے ہیں لیکن بعض ملکوں میں بعض اوقات قوانین کو اپنے مخالفین کے خلاف بھی استعمال کیا جاسکتاہے۔ بعض ملکوں میں تو قوانین اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ اپنے سیاسی مخالفین کو زیر کیا جاسکے۔ ناروے کی حکومت ملک میں ایسا قانون متعارف کروانے جارہی ہے جس کے تحت تمام نارویجن باشندوں کو دوہری شہریت رکھنے کا حق حاصل ہوگا۔ حکومتی اعلان کے مطابق، اپنے ملک کے شہریوں کو دوہری شہریت دینے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے…
Read More