برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام آج 15اگست بروزجمعرات یوم سیاہ کے موقع یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارتخانے کے حوالے کی گئی جس میں مقبوضہ کشمیر میں کرفیوختم کرنے، مظالم بند کرنے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دینے پر زور دیا گیاہے۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور دنیاکے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے کشمیری ہم وطن ہرسال 15اگست بھارت کے یوم آزادی کو احتجاجاً…
Read MoreTag: Chairman Kashmir Council EU
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی تشدد نے خطے میں نفرت اور شدت پسندی کو بڑھاوا دیاہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید
برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی نے خطے میں نفرت اور شدت پسندی کو بڑھاوا دیاہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جرمنی کے شہر کوٹبوس کی برانڈنبرگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں نفرت کے خاتمے اور انسانی اقدار کے تحفظ پر منعقد ہونے والے ایک مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ’نفرت کو مزید موقع نہ دیا جائے‘‘ کے عنوان سے اس مذاکرے کا اہتمام جرمن تنظیم ’’سچلوس مت ھاس‘‘ نے کیا جسے روح روان انسایت کے دو جرمن علمبردار ’’مس…
Read MoreIndian state terrorism in Kashmir caused hate and extremism in the region, Says Chairman KC-EU
Brussels Chairman Kashmir Council Europe (KC-EU) has said, Indian state terrorism in Indian Held Kashmir (IHK) has caused escalation of hatred and severe extremism in the region. He was speaking at a panel debate against hate at Brandenburg University of Technology at Cottbus-Senftenberg in Germany. The discussion was organized by a German civil society organization “Schluss mit Hass” headed by human right activists Ms Irmela Mensah Schramm and Mr Mathias Tretschog. Extremism in the context of Kashmir, Yamen and other regions as well as racism in Germany and other European countries…
Read Moreبرسلز: کشمیرکونسل یورپ نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، بڑی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے
برسلز(پ۔ر)کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 27 اکتوبر بروزجمعہ کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ)کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے کو پیش کی گئی جس میں کہاگیاہے کہ بھارت کشمیریوں پر مظالم بندکرے اورکشمیرپر اپنا غیرقانونی قبضہ ختم کرے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے اپنے وعددوں پر عمل کرے۔ مظاہرے میں بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے کتبے…
Read MoreKashmir Council EU to hold ‘Kashmir-EU Week’ at EU parliament next week
Kashmir Council EU would launch a week long programme on Kashmir at European Parliament in Brussels on 9th October 2017. The programme would be continued till 12th November. Addressing a press conference at eve the program, Chairman Kashmir Council EU Mr Ali Raza Syed said, The ‘Kashmir EU Week’ would be comprised of an International Conference, seminars, debates and a photos and handicraft exhibition on Kashmir. President World Kashmir Diaspura Alliance Europe Ch Khalid Mahmood Joshi, Prominent Kashmiri Leader Sardar Sadique and Chairman Kashmir Info MirshahJahan were also present during the press…
Read Moreیورپی پارلیمنٹ میں کشمیرکونسل ای یو کی جانب سے ’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کی ہفت روزہ تقریبات 9 اکتوبر سے شروع ہوں گی
برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرکے حوالے سے’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کے عنوان سے سالانہ تقریبات پیر 9 اکتوبر سے شروع ہوں گی اور 12 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ کشمیرای یو ویک کی تفصیلات کے اعلان کیلیے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید نے یہاں کشمیرکونسل ای یو کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔اس موقع پر ورلڈ کشمیرڈائس پورہ الائنس یورپ کے صدر چوہدری خالد محمو د جوشی، ممتازکشمیری رہنماء سردارصدیق اور کشمیرانفو کے چیئرمین میرشاہجہاں بھی موجود تھے۔ انھوں نے بتایاکہ…
Read More