انٹرویو: محمد طارق میری سیاست کا محور عام مزدور کے حقوق کا تحفظ اور بنیادی سہولیات نچلی سطح تک مہیا کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ناروے کی سنٹر پارٹی کی پاکستانی نژاد رہنماء اور سابق امیدوار برائے قومی پارلمان ناروے عائشہ نازبھٹی نے اووسیز ٹریبون کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ :انٹرویو کی تفصیلات درج ذیل ہیں سوال: آپ نے اپنی انتخابی مہم کیسے چلائی؟ عائشہ ناز بھٹی: میں نے دوسری سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں سے مختلف فورمز پر مباحثوں میں حصہ لیا ، اپنی پارٹی کے مختلف جگہوں…
Read MoreTag: Ayesha Naaz Bhatti Oslo Norway
الیکشن2017 : ناروے کی قومی اسمبلی
(تحریر محمد طارق) گیارہ ستمبر 2017 کے نارویجین قومی اسمبلی الیکشن کمپین آخری مراحل میں داخل ، کارنر ، جنرل مینٹگز کے ساتھ مساجد ، چرچ، میڈیا پر مباحثے ، سیاسی پارٹیاں ہر فورم پر جاکر اپنا سیاسی ، معاشی، انتظامی ایجنڈا عوام کے سامنے پیش کر رہی ہیں- ان انتخابات میں ہر پارٹی نے تارکین وطن امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیے ہیں- پاکستانی تارکین وطن جن کی اب تیسری نسل ناروے میں پروان چڑھ رہی ہے ، ان کو نارویجین سیاسی پارٹیاں خصوصی اہمیت دے رہی ہیں- پاکستانیوں کی…
Read More