تحریک انصاف کی منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان پر لگائے جانے والے سنگین الزامات کے بعد دھمکیاں ملنے پر سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا جس میں ان سے سیکورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عائشہ گلالئی نے خط میں کہا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں اس لئے جلد سیکورٹی فراہم کی جائے۔ خیال…
Read More