نیب کی جانب سے آصف زرداری کو بری کرنے کا فیصلہ چیلنج

zardari

آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کردیاگیا۔ نیب نے آصف زرداری کے اثاثہ جات کیس کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آصف زرداری کو بری کرنے کا حکم دیا تھا ۔ نیب نے درخواست میں کہا ہے کہ احتساب عدالت نے آصف زرداری کو سرسری سماعت کے نتیجے میں بری کر کے ایک غلط مثال قائم کی۔ نیب کے پاس آصف زرداری کے خلاف 22 ہزار تصدیق شدہ دستاویزات موجود…

Read More