پاکستان کے موجودہ سیاسی منظر نامے پر آپ نظر ڈالیں تو حزب اختلاف کی پارٹیوں سے لیکر اقتدارتی پارٹی تک آپ کو بہت ہی کم سیاست دان نظر آئیں گے جو جمہوری روایات پر مبنی سیاست کو اچھی طح سمجھتے ہوں ، اور اس سیاست کو سمجھنے کے بعد دبنگ طریقے سے اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھتے ہوں – اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھتے ہوئے اکثر اوقات انہیں اپنی ہی پارٹی اور اپنی ہی پارٹی کے ممبران سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے – حالانکہ…
Read MoreTag: Article by Mohammad Tariq
کورونا، جمہوریت اور پارلیمان .. .. .. (تحریر ، محمد طارق )
پوری دنیا میں جہاں جمہوری نظام کے تحت حکومتیں چل رہی ہیں -ان ممالک میں کورونا وبا میں بھی پارلیمان متحرک، جہاں حکومت اور اپوزیشن مل کر کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے متحد ہوکر متفقہ پالیسیاں بنا رہی ہیں -یہ ممالک قومی مفادات میں اپنے لوگوں اور صنعتوں کو بڑے بڑے معاشی پیکج دے رہے ہیں – جیسے ناروے کی پارلیمان ( حکومت نے نہیں ) نے کورونا 50 ارب یورو کے پیکج کا فیصلہ کیا – جرمنی ک پارلیمان ( حکومت نے نہیں ) نے 1000 ارب یورو…
Read Moreکورونا وبا نے پاکستانی سویلین اداروں کو ننگا کر دیا! ۔۔ ۔۔ ۔۔ (تحریر ، محمد طارق)
ڈاکٹر ثانیہ نشتر پاکستانی حکومتی سویلین اداروں کی کمزور استعداد کاری ، ملک میں مکمل اور صیح اعدادوشمار نہ ہونے کی وجہ سے اور کورونا کی وبا غریب پاکستانیوں کی زندگی پر انتہائی منفی اثرات ڈالے گی – جس سے اللہ نہ کرے ملک میں خانہ جنگی شروع ہونے کے امکانات ہیں – آج احساس کفالت پروگرام کی چیف ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی حکومت کورونا ریلیف پروگرام کے تحت غریب ، دیہاڑی دار مزدوروں کو کیش رقم دینے کا احوال سنا- کیش رقم دینے کا جو طریقہ کار استعمال کیا…
Read Moreساتویں قسط – جمہوریت کیوں؟ فی کس آمدنی، فی کس پیداواری کارکردگی میں افزائش
(تحریر، محمد طارق ) جمہوری نظام کے خلاف سب سے بڑی یہ دلیل دی جاتی ہے کہ یہ نظام اپنی مقررہ مدت میں مطلوبہ نتائج نہیں دیتا ، نہ ہی دوران ٹرم موثر کارکردگی دکھاتا ہے ، جبکہ آٹوکریسی ، شخصی آمرانہ نظام دوران حکومت بہتر کارکردگی دکھاتا ہے ، آمرانہ نظام میں بڑے مسائل حل کرنے کے فیصلے جلد کئے جاتے ہیں ، ان فیصلوں پر عمل اسی وقت شروع ہو جاتا ہے ،اس لیے ترقی پذیر ممالک کے لیے یہ بہتر نظام ہے – آمرانہ نظام شہریوں کو…
Read Moreنئی منتخب حکومت کے 100 دن !!!!! ( تحریر: محمد طارق )۔
تحریک انصاف نے جس دن سے الیکشن جیتا ، وفاق ، 3 صوبوں میں حکومت بنائی ہے ، اس دن سے اسٹیس کو کے پیروکار عام عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ تحریک انصاف اپنے دور حکومت میں کچھ بھی ڈیلور نہیں کر سکی گی، کئی سیاسی پنڈت تو ابھی تک سکتے میں ہیں کہ تحریک انصاف الیکشن کیسے جیت گئ ؟ ان کے خیال کے مطابق تحریک انصاف کی انتخابی جیت عددی ووٹ سے نہیں ہوئی بلکہ تحریک انصاف کو ملکی اسٹیبلشمنٹ نے سہارا…
Read More